🚀 What is STRATO?
STRATO is a next-generation DeFi blockchain platform that enables borrowing, swapping, liquidity provision, and reward earning with faster transactions and lower fees than Ethereum mainnet. ⚡
💰 Who Backed STRATO?
Some of the biggest names in crypto are backing STRATO, including:
🔹 @Consensys
🔹 @bloccelerate
🔹 @galaxyhq
🔹 @fenbushi
Many of these firms have supported the project for over 10 years — a rare level of long-term commitment in crypto. 🙌
🔥 How to Join the STRATO ICO?
1️⃣ Connect your wallet.
2️⃣ Fund your wallet with #ETH.
3️⃣ Place your bid through the auction page.
🔗 Join here: https://t.co/VO9pfUImGt
⚠️ DYOR before participating in any token sale.
#STRATO #ICO #DeFi #Ethereum #ETH #Crypto #Web3 🚀 @strato_net
Football world Cup Will Bring You Big Opportunity
فٹبال ورلڈ کپ 2026 کا آغاز 11 جون سے ہونے جا رہا ہے، اور تاریخ گواہ ہے کہ تقریباً ہر ورلڈ کپ کے دوران فین ٹوکنز میں زبردست hype اور pumps دیکھنے کو ملتے ہیں۔ 📈
🔖 اس پوسٹ کو ابھی Bookmark کر لیں اور مجھے فالو کریں @CryptoRoznama کیونکہ میں جلد اس Narrative پر مزید معلومات اور اپنی Research شیئر کروں گا۔
🚀 پچھلے ورلڈ کپ 2022 میں #CHZ اور کئی دوسرے Fan Tokens نے شاندار Performance دکھائی تھی، جبکہ بعض Tokens نے 1000%+ تک Gains بھی دیے تھے۔
👀 سب سے پہلے Binance کے Fan Tokens سیکشن پر نظر رکھیں۔ جب Volume اور Activity آنا شروع ہو جائے تو ان Tokens کو اپنی Watchlist میں شامل کر لیں۔
🎁 دوسری اہم بات یہ ہے کہ تقریباً ہر World Cup کے دوران #Binance Fan Tokens سے متعلق کوئی نہ کوئی Event یا Campaign لانچ کرتا ہے۔ ماضی میں ایسے Events کے بعد کئی Tokens میں بڑی Moves دیکھی گئی ہیں۔
📢 اگر آپ کو Binance کی طرف سے کوئی نیا Fan Token Event نظر آئے تو مجھے بھی ضرور Tag کرنا، اور خود بھی اس Narrative پر نظر رکھنا۔
🤔 کیا آپ کو پہلے سے معلوم تھا کہ World Cup کے دوران Fan Tokens اتنی بڑی Moves دے سکتے ہیں، یا یہ معلومات آپ کے لیے نئی ہیں؟
#CHZ #FanTokens #WorldCup2026 #Binance #Crypto #Altcoins #Football ⚽🚀📈 @P4Provider@UmairNauman_@Altcoinsguy
دوستو یہ کوائن میں لینے والا ہوں مجھے پتہ ہے جب تک آپ کو بتایا نہ جائے آپ میرا انتظار ہی کروگے اس لیے اب ان کوائن کو دیکھتے رہو
اور دوستو ذرا ٹوئٹر پر سپورٹ کیا کرو
#INJ $5.30 - 5.50
#AVAX 7.50 to CMP
#NEAR 2.25 Best Price
#TON 1.36 to 1.60
آپ کس قیمت پر لے رہے ہو یا انتظار کروگے یا کوئی ارادہ نہیں لینے کا ؟
ایک بار پھر #TON ایک اچھے سپورٹ لیول پر ہے اور 1.70–1.75 کے درمیان کنسولیڈیٹ کر رہا ہے۔
اگر مارکیٹ میں اوورآل کوئی بڑا کریش نہیں آتا تو یہاں انٹری بنتی ہے۔
اپنے پلان اور رسک مینجمنٹ کے ساتھ انٹری لے سکتے ہیں۔
جب سے #HYPE نے پمپ کرنا شروع کیا ہے، #LIT بھی کافی اچھا پرفارم کر رہا ہے۔
اس وقت قیمت کافی اوپر جا چکی ہے، اس لیے یہاں انٹری لینا تھوڑا رسکی ہو سکتا ہے۔ لیکن اگر یہ $1.12 کے قریب کوئی اچھا ڈِپ دیتا ہے تو اسے اپنی فیورٹ لسٹ میں ضرور شامل کر لینا۔
ویسے یہ کوائن پہلے سے نظر میں تھا یا ابھی حالیہ موو کے بعد دیکھ رہے ہو؟
@Lighter_xyz
کیا GENIUS ٹوکن لینا چاہیے؟
لینے سے پہلے بات کرتے ہیں کہ GENIUS اتنا crash کیوں ہوا؟
پرسوں جب Changpeng Zhao نے GENIUS کے بارے میں پوسٹ کی تو سب لوگوں کو لگا کہ اب GENIUS سیدھا $1+ جائے گا۔ جیسے کہ میں پہلے بھی کئی بار کہہ چکا ہوں کہ آج کل زیادہ تر لوگ futures trading کرتے ہیں، تو لوگوں نے تیزی سے LONG کرنا شروع کر دیا۔
یہی وہ موقع ہوتا ہے جہاں market makers پیسہ بناتے ہیں۔ انہوں نے price کو نیچے کر کے لانگ پوزیشنز کو liquidate کرنا شروع کیا اور تقریباً 9 لاکھ ڈالر کی long liquidation ہو گئی۔
اور یہ اکثر جان بوجھ کر کیا جاتا ہے۔
اب کیا لینا چاہیے؟
کل رات سے price تھوڑا stable ہوا ہے اور 0.44 سے 0.45 کے درمیان گھوم رہا ہے۔ کیونکہ جو زیادہ bullish لوگ تھے وہ نکل چکے ہیں، تو یہاں سے ممکن ہے کہ price تھوڑا اٹھ جائے، لیکن یہ ضروری نہیں ہے۔
ایسی situation میں اور ایسے high volatile token میں entry لینی ہو تو اس طرح لو۔
اگر آپ کا portfolio 100 ڈالر ہے تو 5 سے 10 ڈالر کی entry لو۔
اور اگر 1000+ ہے تو 30 سے 50 ڈالر کی entry لو۔
یہ صرف signal نہیں ہے، ایک learning ہے اگر کوئی سمجھنا چاہے۔
پھر کہتے ہو کہاں سے سیکھیں، یہی چھوٹی چھوٹی باتیں جمع کرتے جاؤ، ان پر عمل کرو اور سیکھتے جاؤ۔
دوستو فیس بک پیج اب میرے ہاتھ میں نہیں رہا اس لیے اب یہاں سپورٹ کرتے ہو ❤️
جو کوائنز ہم نے صبح تجویز کیے تھے وہ اب ہماری بائنگ سے اوپر جا چکے ہیں 📈
اگر سیف کھیلنا ہے تو اب سٹاپ لاس لگا سکتے ہو
ابھی بلی اور چوہے کا کھیل چل رہا ہے… مارکیٹ دوبارہ ڈِپ بھی لے سکتی ہے
لیکن اگر شارٹس زیادہ ہو گئیں تو مارکیٹ میکرز مارکیٹ کو اوپر بھی لے جا سکتے ہیں 🚀
آپ نے انٹری لی تھی یا مس ہو گئی؟ 👀
#Crypto #Trading
میں آج 27 مئی 2026 کو TON انٹری لے رہا ہوں
🪙 Token: #TON
🟢 Entry: CMP ($1.880)
🛑 Stop Loss: 1.858 (~1.2% risk)
📊 Exchange: BYBIT
جیسے جیسے قیمت اوپر جائے SL بھی اوپر لے جائیں
میں سگنل بیچنے والا نہیں ہوں اس لیے اپنی ریسرچ پر لینا
کسی نے ہمارا PREMIUM گروپ جوائن کرنا ہے ڈیٹیل پہلے کمنٹ میں ہے
ساتھ باقی سوشل اکائونٹ بھی فالو کرو
BYBIT LINK
https://t.co/L7adtxUZ6r
Like 👍 Follow ✅ For More Updates
@topfans
#TON #Bitcoin #Trading #Money #Cryptoroznama