امپورٹد حکومت کے لوگ مجھ سے رابطے مسلسل کر رھا ھے اور کہتا ھے کہ ھم آپ کو وفاق میں 2 معاون حصوصی کی وزارتیں دے رھے ھے اپ عمران حان کے حلاف فتوہ دے مگر میں فضل رحمان نھیں ھو جو سیاست کو اپنی لالچ اور فائدے کیلے استعمال کرتا ھو میں سیاست کو عبادت سمجتا ھو۔