یوٹیوب سے پیسے کمانا آسان ہے ایک طریقہ ایسا ہے جس کو اپنا کر کم وقت میں جلدی پیسے کمائے جاسکتے ہیں یہاں میں آپ کو یوٹیوب الگورتھم سے متعلق تکنیکی معلومات فراہم کروں گا جس پر عمل کرکے آپ کم وقت میں ناصرف اپنا چینل وائرل کرسکتے ہیں بلکہ یوٹیوب سے ارننگ بھی اسٹارٹ کرسکتے ہیں
یوٹیوب سے ڈالر کمانا ہر کوئی چاہتا ہے موجودہ دور میں یوٹیوب ارننگ کا ایک بڑا سورس بن چکا ہے ۔
یوٹیوب ارننگ سے متعلق ہم پہلے دو ٹویٹس میں تفصیل سے ڈسکس کرچکے ہیں دونوں ٹویٹس میرے اکا��نٹ کے ہائی لائیٹ سیکشن میں موجود ہیں جن سے استفادہ حاصل کیا جاسکتا ہے
یوٹیوب لانگ ویڈیو ارننگ کا ایک آسان اور زبردست طریقہ ہے ۔ یوٹیوب لانگ ویڈیو بنانے سے پہلے آپ کو اپنے موضوع کا تعین کرنا ہوگا ۔ ایک ہوتے ہیں ٹریڈنگ ٹاپکس جو اس دن یا عرصے میں خبروں میں ہوتے ہیں اور لوگ ان کو سرچ کررہے ہوتے ہیں ایسے ٹاپکس پر جب آپ ویڈیو بنائیں گے تو ان ٹرینڈز سے ریلیٹڈ ٹائٹل بنائیں گے اور ڈسکرپشن میں بھی ٹرینڈز سے متعلق معلومات لکھیں گے اور اسی طرح ہیش ٹیگز اور ویڈیو ٹیگز کا استعمال کریں گے ۔
اس طرح جب لوگ اس ٹرینڈ یا ٹاپک سے متعلق سرچ کریں گے تو آپ کی ویڈیو بھی شو ہوگی دن میں ہزاروں لاکھوں لوگ سرچ کرتے ہیں آپ کی ویڈیو بھی سینکڑوں ویوز لے گی لیکن اگر کانٹینٹ جاندار ہوگا اور لوگ لائک کمنٹس کریں گے تو وہی ویڈیو لاکھوں ویوز بھی لے سکتی ہے کیونکہ لوگوں کی پسندیدگی کی بنیاد پر یوٹیوب اس ویڈیو کو ٹاپ ویڈیوز میں شو کرے گا ۔ اکثر آپ نے دیکھا بھی ہوگا کہ کم سبسکرائبرز والے چینل پر بھی ویڈیو ویوز لاکھوں ہوتے ہیں اس کے پیچھے یہی کمال ہوتا ہے
لانگ ویڈیو کیلئے دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنے موضوع سے متعلق چینلز سرچ کریں اور اس دن یا عرصے میں تازہ ترین ویڈیوز چیک کریں جن ویڈیوز پر زیادہ ویوز آرہے ہوں اس ویڈیو کا ٹائٹل ، ہیش ٹیگز ، ویڈیو ٹیگز اور ڈسکرپشن کاپی کرلیں اور ان میں معمولی رد و بدل کرکے ��پنی ویڈیو پر لگادیں آپ کو حیرت انگیز رزلٹ دیکھنے کو ملے گا کیوں کہ ایک جیسا کانٹینٹ ہونے کی وجہ سے آپ کی ویڈیو ان زیادہ دیکھے جانے والی ویڈیوز کے سجیسٹڈ ویڈیوز میں شو ہوگی جس سے آپ کو اس وقت تک ویوز ملیں گے جب تک وہ ویڈیوز چلتی رہیں گے جبکہ یہاں بھی جاندار کانٹینٹ اور لائک کمنٹس آپ کی ویڈیو کو ٹرینڈنگ ویڈیوز میں شامل کراسکتے ہیں
سب سے اہم بات یوٹیوب ویڈیوز کیلئے یہی ہے کہ ویڈیو کا سین ہر 7 سے 10 سیکنڈ بعد تبدیل ہورہا ہو تو اس ویڈیو کو بہت زیادہ ریچ ملتی ہے اگر آپ پولیٹیکل وی لاگ بھی کررہے ہیں تو اپنے وی لاگ میں ہر 7 سیکنڈ بعد مختلف تصاویر شو کروادیا کریں اس سے آپ کی ویڈیو جلدی وائرل ہوگی
یوٹیوب ارننگ کے حوالے سے یہ ہماری تیسری ٹویٹ تھی جس میں ہم نے یوٹیوب ارننگ ، شارٹس ویڈیو اور لانگ ویڈیو کو سمجھا ہے اگلی ٹویٹ میں آپ کو بتاوں گا کہ یوٹیوب کتنے ویوز پر کتنے پیسے دیتا ہے جو لوگ سمجھنا چاہیں وہ کمنٹ ، ریٹویٹ اور فالو ضرور کریں اگر سوال ہو تو پوچھ سکتے ہیں
حویلی لکھا علاقے کی شان سابقہ وزیراعلی پنجاب میاں منظور احمد وٹو صاحب کواللہ تعالیٰ اپنے پیارے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے صدقے میں میاں صاحب کو صحت کاملا عطا فرمائے آمین یارب العالمین
Truth that will be bitter like medicine when given to child to cure his illness and they do not like it but eventually they start getting better/their illness is finally cured,who would be the one whose,that one word of truth will heal this bleeding nation
https://t.co/fYtJJ0SzmR
My son Abdur Rehman graduated from Las Alhumdolilah. I am happy that he wants to do something for his country. Inshallah. Happy moments for me and my family.
سوشل میڈیا والٹئیرز کے حوالہ سے میاں خرم جہانگیر وٹو کا اہم ویڈیو پیغام
My important message regarding social media volunteers
https://t.co/7GKpwE5cBi…
#DunyaNews#ARYNews#tameerewatan#socialmedia
ہمارے بلاول بھٹو اور PPP سے لاکھ اختلاف سہی لیکن پاکستان نظریاتی پارٹی ہندوستانی وزیر خارجہ کے گھٹیا بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے
یہ رویہ بلاول کے ساتھ نہیں بلکہ پاکستانی وزیر خارجہ کے ساتھ رکھا گیا ہے اور جب بات پاکستان کی عزت و وقار کی ہو تو سیاسی اختلاف نہیں دیکھے جاتے۔