Happy Birthday Abu
Born on 14th August ,when Pakistan was born.
Gone on 16th December ,when east Pakistan separated.
The true patriot. One of a kind.
Allah doesnt make many like you, Abu.
آسمان آپ پر چاند ستارے نچھاور کر کے میزبانی کرے
اور اللہ آپ پر مہربان ہو جیسے آپ اس کی مخلوق پر مہربان رہے
میرے پیارے ابو ❤
🚨 **لاہور میں انسانیت شرمسار — دو معصوم مائیں پولیس حراست میں جاں بحق!** 🚨
اسے شیئر کریں — شاید کسی کی نظر پڑے اور انصاف مل جائے! 🤲
لاہور میں 18 سالہ انمول بی بی اور 20 سالہ آمنہ — دونوں چھوٹے بچوں کی مائیں — بازار میں پنسلیں بیچ کر گھر کا چولہا جلاتی تھیں۔ شام کو گھر نہ لوٹیں تو گھر والوں نے تلاش شروع کی۔ ساری رات پولیس اسٹیشن میں رہیں — **صبح گھر والوں سے فون پر بات بھی ہوئی — بچیاں زندہ تھیں۔**
چند گھنٹوں بعد خبر آئی — **"جناح ہسپتال آ جاؤ، بچیاں فوت ہو چکی ہیں"۔**
جب ماں لاش دیکھنے پہنچی تو **جسم پر تشدد کے واضح نشانات تھے۔** وہ ماں جس نے صبح اپنی بچی کی آواز سنی تھی — شام کو اسی بچی کی لاش پر تشدد کے نشان دیکھ رہی تھی!
چوری کی جس FIR میں گرفتار کیا — **اس FIR میں ان کا نام تک نہیں تھا!**
ظلم کی انتہا یہ کہ لاشیں پولیس کی تحویل میں رہیں اور **آخری رسومات کے لیے اتنا کم وقت دیا گیا کہ سوگوار خاندان ٹھیک سے اپنی بچیوں کو الوداع بھی نہ کہہ سکا!** ایک ماں کا حق بھی نہ دیا گیا کہ وہ اپنی بچی کو سکون سے سپرد خاک کر سکے!
یہ کیسا نظام ہے جہاں غریب ہونا جرم بن گیا؟ جہاں بے گناہ مائیں صبح زندہ بولتی ہیں اور شام کو تشدد زدہ لاشیں واپس آتی ہیں؟
ہم مطالبہ کرتے ہیں:
✅ فوری اور شفاف عدالتی تحقیقات
✅ ملوث پولیس اہلکاروں کی فوری گرفتاری
✅ متاثرہ خاندان کو انصاف
✅ اعلیٰ حکام فوری نوٹس لیں
**انمول اور آمنہ کو انصاف دو!**
**خاموشی ظلم کی حمایت ہے — شیئر کریں!** 🤲
#انصاف_چاہیے #لاہور #پولیس_گردی #انمول_آمنہ #انسانی_حقوق #پاکستان #PunjabPolice #mariam #CMpunjabofficial #IGPunjab
سیاستدانوں کا کام اندھیروں میں روشنی تلاش کرنا ہے۔ وہ قومی مشاورت، باہمی مفاہمت اور ڈائیلاگ کے لیے ہمیشہ تیار رہتے ہیں کیونکہ یہی سیاسی رواداری کی بنیاد ہے۔
حکومت اور گورننس پر بات چیت ملک کے لیے خوش آئند ہے۔ صوبوں کی تشکیل پر بات کرتے ہوئے ہمیں لسانی، مذہبی اور سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر سوچنا ہوگا۔
ہمارا محور صرف ایک ہونا چاہیے, پاکستان کی فلاح اور عام آدمی کی زندگی میں بہتری۔
نیو دہلی پولیس کا کاکروچ جنتا پارٹی کے طلبہ پر بہیمانہ تشدد
تشدد اور فائرنگ کی ویڈیوز کا سوشل میڈیا پر طوفان برپا
اب تک درجنوں طلباء ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ احتجاج میں شامل ہزاروں نوجوانوں نے بھارتی پارلیمنٹ کو گھیر رکھا ہے۔
سر پی ٹی ائی کا دور تھا اور جہاں ہماری فیکٹری ہے وہاں کے ایریا کا ٹرانسفارمر اڑ گیا 8 دن بجلی بند رہی محلے دار اکٹھے ہوئے اور خرم شہزاد ایم این اے فیصل اباد سے تھا اس کے پاس چلے گئے جناب کو بتایا کہ اتنے دن ہو گئے بجلی نہیں ہے اب ہمارا مسئلہ حل کر دیں تو جناب نے بھی وہی بولا 👇
On this blessed Day of Arafah, wishing peace, mercy and countless blessings to Muslims around the world. 🤍
Please keep me and my family in your prayers as well. 🤲
#DayOfArafah#Hajj