تحریکِ ترقی و کمال کی صوبہ سندھ میں ممبر سازی اور عوامی رابطہ مہم کے تحت مرکزی چیف آگنائزر حاجی عبدالمناف اور کوآرڈینیٹر پشاور ڈویژن سلیم شیرپاؤ کی پنوں عاقل اور لیاری میں کارنر میٹنگز۔
#ttkpakistan#ttk_rising#ہم_بدلیں_گے_تو_بدلے_گا_پاکستان
نظام کی تبدیلی کی جدوجہد میں کامیابی ہمارے انفرادی اور مجموعی قومی کردار میں مثبت تبدیلی کی محتاج ہے۔
کیونکہ
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا
چییرمین #ttkpakistan@furrukh60#ttk_rising#ہم_بدلیں_گے_تو_بدلے_گا_پاکستان
Called upon senior Parliamentarian Mahmood Khan Achakzai to offer congratulations and best wishes for his role as Leader of the Opposition. His vast political experience will surely assist in rallying opposition to play its constitutional role more effectively
گوجرانوالہ سے میڈیا اور سماجی حلقوں میں معروف چوہدری منیر شوکت کی قیادت میں وفد کی چئیرمین @TTKPakistan فرخ بشیر @furrukh60 اور جنرل سیکریٹری @GeneralSecTTK بلال علوی سے ملاقات، تحریک میں شمولیت اختیار کی۔ وفد صغیر شاہ، چوہدری سرفراز چیمہ، اور رانا محمد بوٹا پر مشتمل تھا۔
سياسى کشيدگى کم كرنے اور حكومت اور حزب اختلاف كى نمائیندہ جماعتوں
كے درميان قومى سلامتى اور
عوامى فلاح و بہبود سے متعلقه امور
میں مشاورت اور باہم رضا مندى كى اہمیت پراتفاق راۓ پاۓ جانے پر چئیرمین تحریک ترقی و کمال فرخ بشيركا اظبار اطمینان-
چئیرمین @TTKPakistan فرخ بشیر @furrukh60 اور @GeneralSecTTK بلال علوى كى قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی سے ملاقات- عہدہ سنبھالنے يرمباركباد-
مجموعى سياسى صور تحال کے تناظر میں اہم آئینی عہدے پر سینئیر سياسى رہنما کے انتخاب كوخوش آئیندقرار دیا اور نيك
خواہشات كا اظهار كيا-
Accordingly, the movement’s objectives have been aligned with the issues identified above, as those requiring priority, said the Leader in a special interview 2/2
Upholding Justice, Meritocracy, Skilled Education and Self-Tranformation through Accountability are the key attributes that set him and his movement, Tehreek e Tarraqi o Kamal apart from the rest, cites @furrukh60 Chairman #ttkpakistan 1/2
KP بار کونسل انتخابات میں #ttkpakistan
کے حمایت یافتہ امیدوار ایڈووکیٹ سید سردار حسین شاہ- جنرل سییکرٹری تحریکِ TTK خیبر پختونخواایڈووکیٹ انور حیدری نے چئیرمین @furrukh60 کی جانب سے سید سردار حسین کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا۔
#ttk_rising@HaideriAdv
موجودہ سیاسی صورتحال میں عام آدمی کی سیاسی عدم دلچسپی کا مستقبل میں کیا اثر ہو گا؟
چئیرمین #ttkpakistan@furrukh60 کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں اس موضوع پر نکتۂ نظر۔
#ttk_rising