نظام کی تبدیلی کی جدوجہد میں کامیابی ہمارے انفرادی اور مجموعی قومی کردار میں مثبت تبدیلی کی محتاج ہے۔
کیونکہ
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا
چییرمین #ttkpakistan@furrukh60#ttk_rising#ہم_بدلیں_گے_تو_بدلے_گا_پاکستان
Called upon senior Parliamentarian Mahmood Khan Achakzai to offer congratulations and best wishes for his role as Leader of the Opposition. His vast political experience will surely assist in rallying opposition to play its constitutional role more effectively
گوجرانوالہ سے میڈیا اور سماجی حلقوں میں معروف چوہدری منیر شوکت کی قیادت میں وفد کی چئیرمین @TTKPakistan فرخ بشیر @furrukh60 اور جنرل سیکریٹری @GeneralSecTTK بلال علوی سے ملاقات، تحریک میں شمولیت اختیار کی۔ وفد صغیر شاہ، چوہدری سرفراز چیمہ، اور رانا محمد بوٹا پر مشتمل تھا۔
سياسى کشيدگى کم كرنے اور حكومت اور حزب اختلاف كى نمائیندہ جماعتوں
كے درميان قومى سلامتى اور
عوامى فلاح و بہبود سے متعلقه امور
میں مشاورت اور باہم رضا مندى كى اہمیت پراتفاق راۓ پاۓ جانے پر چئیرمین تحریک ترقی و کمال فرخ بشيركا اظبار اطمینان-
چئیرمین @TTKPakistan فرخ بشیر @furrukh60 اور @GeneralSecTTK بلال علوى كى قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی سے ملاقات- عہدہ سنبھالنے يرمباركباد-
مجموعى سياسى صور تحال کے تناظر میں اہم آئینی عہدے پر سینئیر سياسى رہنما کے انتخاب كوخوش آئیندقرار دیا اور نيك
خواہشات كا اظهار كيا-
Accordingly, the movement’s objectives have been aligned with the issues identified above, as those requiring priority, said the Leader in a special interview 2/2
Upholding Justice, Meritocracy, Skilled Education and Self-Tranformation through Accountability are the key attributes that set him and his movement, Tehreek e Tarraqi o Kamal apart from the rest, cites @furrukh60 Chairman #ttkpakistan 1/2
KP بار کونسل انتخابات میں #ttkpakistan
کے حمایت یافتہ امیدوار ایڈووکیٹ سید سردار حسین شاہ- جنرل سییکرٹری تحریکِ TTK خیبر پختونخواایڈووکیٹ انور حیدری نے چئیرمین @furrukh60 کی جانب سے سید سردار حسین کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا۔
#ttk_rising@HaideriAdv
چئیرمین تحریکِ ترقی و کمال فرخ بشیر @furrukh60 کی دورہ خیبر پختونخوا کے دوران پشاور کے علاقے وڈپگہ میں تحریک ترقی و کمال خیبر پختونحواہ کے یوتھ ایمبسیڈر سالار خان کی دعوت پر تحریک میں شمولیت اختیار کرنے والے اباسین یونیورسٹی کے طلبا کے وفد سے گفتگو۔
#ttkpakistan#ttk_rising
#ttkpakistan تحریکِ ترقی و کمال
خیبر پختونخوا کے جنرل سیکریٹری ایڈووکیٹ انور حیدری پشاور میں ڈینگی سے آگاہی اور بچاؤ مہم کے دوران علاقہ مکینوں سے گفتگو کرتے ہوۓ۔ چئیرمین @furrukh60 کی ہدایت پر پنجاب اور #kpk میں مہم جاری ہے۔
چئیرمین @furrukh60 کے ہمراہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے دورے کے موقع پر مولانا حامد الحق اور دیگر شہدا کے لواحقین سے تعزیت، فاتحہ خوانی اور تعزیتی کتاب میں تاثرات درج کرتے ہوۓ۔
"Few indls significantly alter the course of hist. Fewer still modify the map of the world, Hardly anyone can be credited with creating a nation state. M A Jinnah did all three". May we see Pakistan as Quaid wanted it.
"The State shall exercise its powers and authority through the chosen representatives of the people"
Violation of this single constitutional provision over and over again is basic reason for majority of our problems
@furrukh60 Chairman #TTK#Politics#Pakistan#NO2IPP
چئیرمین تحریکِ ترقی و کمال فرخ بشیر @furrukh60 نے آج #TTK کی ملک گیر مہم #Plant4Pakistan کے تحت اسلام آباد میں شجرکاری کا باقاعدہ آغاز بچوں کو اسکی ترغیب دے کر کیا۔ اس موقع پر جنرل سیکریٹری بلال علوی @GeneralSecTTK اور نمائیندہ براۓ امورِ نوجوانان @KhalilSamdani نے بھی درخت لگاۓ