چئیرمین @furrukh60 نے #NA48 کی انتخابی مہم کے دوران چٹھہ بختاور میں مقامی لوگوں سے ایک کارنر میٹنگ میں ملاقات کی، علاقے کے مسائل سنے اور انکے ممکنہ حل کا عزم کیا، شرکا نے #Election2024 میں #TTK کی حمایت کا یقین دلایا
اس موقع پر چئیرمین تحریک @furrukh60 نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ اپنا حلقہ ہونے کے سبب غوری ٹاؤن کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن کوشش کرینگے۔ انہوں نے سوال و جواب کے دوران پارٹی منشور پر بھی روشنی ڈالی جس میں تعلیم، صحت اور معاشی ترقی پر ہنگامی بنیادوں پر عمل کی ضرورت پر زور دیا۔