Pashtun National Anthem
When the anthem plays, please don't clap, it is not a song. Instead, place your right hand over your heart on the left side of your chest. This is how you show respect for your anthem. Ok
مدینے میں صبا جانا تو اتنا کام کر دینا
رسول اللہ ﷺ کو میری غریبی کی خبر دینا
یہ کہہ دینا ھزاروں عیب رکھتا ہوں ، ہنر دینا
نہ دل دینا ، نہ در دینا، نہ زر دینا، نہ گھر دینا
تمہیں دیکھا کروں آٹھوں پہر ، ایسی نظر دینا
رسول اللہ ﷺ کو میری غریبی کی خبر دینا
While Quaid-e-Azam University, Islamabad, offers a vibrant student life, it consistently fails to provide basic necessities. The weather is extremely hot, and there is no water available in the girls' hostel, not even for drinking. A humble request to the honorable VC-
نوٹ ؛-
میں قسم کھاتی ہوں یہ کالم میں نے نہیں لکھا😜
*😥 نیا مطالعہ پاکستان. 🙏*
*ریاست پاکستان ایشیا کے جنوب میں واقع ھے۔ اس کا کل
رقبہ جتنا بھی ھے سب پر ہاؤسنگ سوسائٹیاں بن رہی ہیں*۔
*ریاست کا پوار نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ھے مگر اسلام اور
جمہوریت دونوں سے ہی محروم ھے.*
*ریاست کے جھنڈے میں دو رنگ ہیں۔ سبز رنگ مولویوں کی
اکثریت کو ظاہر کرتا ھے اور سفید رنگ اسٹیبلشمنٹ کی اجارہ
داری کو ظاہر کرتا ھے*۔
*ریاست چار باقاعدہ اور ایک بےقاعدہ صوبے پر مشتمل ھے.*
*ریاست پاکستان 1947 میں انگریزوں سے آزاد ہوئی مگر
انگریزوں کے غلاموں سے تاحال آزاد نہیں ہو سکی ہے*
*اور ان سے آزادی کیلئے کوئی بھی کوشش ابھی تک کامیاب
نہیں ہو سکی ھے۔ ہر حکومت نے ریاستی عوام کو روٹی، کپڑا
اور مکان کی بنیادی ضروریات کا اسیر بنا کر رکھا ہوا ھے.*
*ریاست پاکستان درحقیقت کئی سو ریاستوں کا ایک مجموعہ
ھے۔ جہاں ہر ریاست کے اپنے اپنے قوانین، قاعدے اور
ضابطے ہیں۔ اگر ایک ریاست دوسری ریاست کے معاملے میں
ٹانگ اڑائے تو ٹانگ توڑ دی جاتی ھے۔*
*ایسے ہی بہت سے مولوی ہیں جنہوں نے اپنی اپنی الگ
ریاستیں بنا رکھی ہیں۔ اگر ریاست پاکستان کبھی ان کے
معاملات میں مداخلت کی کوشش بھی کرے تو یہ مدارس کے
سپاہی لے کر سڑکوں پہ نکل آتے ہیں۔ اور ریاست پاکستان کا
سانس بند کر دیتے ہیں.*
*مزے کی بات یہ ھے کہ ریاست پاکستان ایٹمی طاقت بھی ھے*۔
*ریاست کے اندر تمام ادارے بھی الگ ریاستوں کی حیثیت
رکھتے ہیں کہ کوئی بھی ادارہ ریاست پاکستان کے کنڑول میں
نہیں ھے۔ اور دور دور تک اس کے کوئی امکانات بھی نہیں ہیں.*
*ریاست پاکستان کا سب سے بڑا شعبہ زراعت ھے*
*مگر گندم باہر سے امپورٹ کی جاتی ھے*
*دفاع اس قدر مضبوط ھے کہ چھ گنا بڑے ملک انڈیا کو دن
میں تارے دکھا سکتا ھے اور کمزور اتنا ھے کہ چار مولوی کہیں
نکل آئیں تو قابو نہیں آتے.*
*ریاست کے تاجر عوام کو جی بھر کر لوٹتے ہیں۔ مگر ریاست
کو ٹیکس دیتے ہوئے انہیں باقاعدہ موت آتی ھے*.
*ریاست کی سب سے بڑی صنعت کرپشن ھے جس میں دن
دونی اور رات چوگنی ترقی ہو رہی ہے*.
*دوسرے نمبر پر مذہب اور تیسرے نمبر پہ سیاست ہے*
*تعلیم، صحت اور انصاف بھی بڑے کاروباروں میں شمار ہوتے ہیں۔*
*ریاست کا آئین "جس کی لاٹھی اس کی بھینس" ھے۔ اور
دستور کے مطابق جنگل کا قانون نافذ ھے*.
*ریاست کا معاشی ڈھانچہ ایسا ھے۔ کہ امیر، امیر تر اور غریب
غریب تر ہو رہا ہے.*
*ریاست پاکستان کو چلانے والے سب لوگ اس ریاست
سے اتنی محبت رکھتے ہیں*
*کہ سب نے دوسرے ممالک کی شہریت حاصل کر رکھی ھے
جیسے ہی اقتدار یا عہدے سے فارغ ہوتے ہیں فوراً اپنے اصلی
ممالک کو روانہ ہو جاتے ہیں*.
*ریاست میں رشوت لینا اور دینا لازم ھے۔ ورنہ آپ کا معمولی سا کام بھی کبھی نہیں ہوگا*
*کوئی چور اچکا یا بڑا مجرم جتنی مرضی ملک کی مدر سسٹر کرے۔
کانوں پہ جوں تک نہیں رینگتی۔*
*ریاست میں شخصی حفاظت اور امن و امان صرف سیاسی
رہنماؤں اور طاقتور شخصیات کو دستیاب ھے۔ غریب آدمی
صرف اللہ کے آسرے پہ زندہ ھے*
*ریاست بڑے مجرموں کو وی آئی پی پروٹوکول دیتی ھے۔ اور
چھوٹے مجرموں کو ان کے جرم سے زیادہ سزا دیتی ہے*
*انصاف، صحت، تعلیم اور دیگر مراعات لوگوں کو ان کی
اوقات کے مطابق دی جاتی ہے*.
*اگر آپ اس ریاست پاکستان کے شہری ہیں تو آپ کی
عظمت اور ہمت انتہائی قابل تعریف ہے...................*
*فکر نہ کریں ان دنیاوی تکالیف سے گزرنے کے بعد آپ کی
آخرت بھلی ہو گی
*گمنام سپاہی*
🔰♻️🇵🇰
جس طرح کولکتا میں اگست 1946 کےھندو مسلم فساد پر گاندھی جی نے فورا" وہاں پھنچ کے سہروردی کے ساتھ دھرنا دیا کہ جب تک فساد ختم نھیں ھوگا یہاں سے نہیں جاوں گا، اور پھر انکے احترام میں فساد ختم ھوا ،اسی طرح اگر جناح صاحب مارچ 1947 میں پنڈی /کہوٹہ میں سکھوں کی مارا ماری کو روکنے خود وہاں فوری پہنچتے۔ ماسٹر تارہ سنگھ کو ساتھ رکھتے، سکھوں کے آنسو پوچھتے، بے گھرسکھوں بحالی کراتے ۔۔تو شاید ماسٹر تارا سنگھ اور دوسرے سکھ لیڈر جناح صاحب کی اس خواھش کا ضرور احترام کرتے کہ سکھ متحدہ پنجاب کو قایم رکھیں اور مسلم لیگ کا ساتھ دیں۔۔
اگر پنجاب کی تقسیم نہ ہوتی تو ملک میں کثیر غیر مسلم آبادی کی وجہ سے ملک اس طرح مذہب کے شکنجے میں نہ آتا۔۔قرارداد مقاصد پیش ہی نہ ہوتی جس نے پاکستان کو بنیاد پرستوں کے کنٹرول میں دینے کی بنیاد رکھی۔۔
نیم کا درخت 55C گرمی 10C سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔ ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنرز کے برابر ٹهنڈك پیدا کرتا ہیں۔ درخت زندگی ہیں۔ درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں۔ نیم کے اس پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے ھوگی۔ درخت لگائیں۔
کووڈ کا زمانا تھا روز نئی بات چلتی،سب اس پر یقین کر لیتے تھے،ایک دن ایک فوں آیا کہ بل گیٹ ویکسین میں ایسی مائکرو چپس بھیج رہا ہے کہ سب پاکستانیوں کے دماغ میں لگ جائے گی، جو ہم سوچیں گے اسکا ریکارڈ اسکے پاس چلا جائے گا، میں نے کہا یار وہ سالا اپنے پیسے ہی ضائع کرے گا۔۔اگر ہم کچھ سوچنے جوگے ہوتے تو ان حالوں میں ہوتے۔۔ہیں۔۔؟
ہر محلے میں چار فرقو ں کی مسجدیں بنا کر اور مسلمانوں کو چار گروہوں میں تقسیم کر لینے کے بعد، پھر أسی فرقی مسجد کے منبر پر بیٹھ کر دعا کرتے ہیں کہ "اے آللہ! أمت مسلمہ کو متحد فرما!
۔۔۔۔سالے