جس طرح میڈیا ان کو پروموٹ کر رہا ہے پاکستان کی تاریخ میں اتنی بڑی کوریج میڈیا نے کسی کو نہیں دی جتنی چند لفنگی عورتوں کو مل رہی ہے کچھ لبرل عورتیں اسلامی معاشرے کو خراب کررہی ہیں ان عورتوں کے ہاتھوں میں جو کارڈ ہیں ان کے اوپرجو نعرےدرج ہیں اس کا کیا مطلب بنتا ہے وہ آپ سن رہے ہیں
اسلام علیکم۔
انس بن مالكؓسےمروی ہےكہ رسول اللہﷺنےفرمایا:قیامت كےدن میں جنت كے دروازے پر آكر دروازہ كھٹكھٹاؤں گا۔ پہرے دار كہے گا: آپ كون ہیں؟ میں كہوں گا:
محمد۔
وہ كہےگا:مجھےآپ كے بارے میں كہا گیا تھا كہ میں آپ سےپہلےكسی كےلئےدروازہ نہ كھولوں۔
Al-Silsila-tus-Sahiha#3330
تحریک انصاف نے کراچی کی عوام سے کیے گئے وعدے پورے نہیں کئے۔
عمران خان نے حکومت میں رہتے ہوئے ضمنی الیکشن میں ہارنے کا ریکارڈ بنایا ہے۔
تحریک انصاف اپنے بیانیے میں خود دفن ہوگئی ہے۔
@MaryamNSharif#NA249#KarachiNawazKa
@HafizNoorMSaqi4 @Hiyar786@AishaLUMS@BilloRa73246753 @Mushtaq4806 @AizaMalik22 @FarhaNoorSyed @FDilx5 @NSC__02 @ITS_Sweetie1 آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے اور آپ کی نیک اور جائز خواہشات کو پورا فرمائے
الیکشن میں شکست اگر عوام کے فیصلے کی وجہ سے ہوگی تو سرِ تسلیم خم ہوگا۔ مگر بکسہ چوری اور دھاندلی سے ہونے والا ہر فیصلے کا آخر تک مقابلہ کیا جائے گا۔
Make no mistake about it
Silencing the voice of dissent is a cancer that has plagued this country for many years. Absar Alam Sahab is the latest victim of this cruel & barbaric crime. May Allah SWT heal his wounds and the wounds of this country. Ameen.
میں اللہ تعالی کی شکر گزاری کے بعد اپنے لیڈر نواز شریف ، مریم نواز شریف اور پارٹی کے تمام ورکروں کا شکریہ ادا کرتی ہوں جو ہر لمحہ میری آواز بنیں جن کوششوں کی بدولت آج ہم ڈسکہ کی سیٹ بھاری اکثریت سے جیت گیے میں یہ سیٹ تمام مسلم لیگی ورکروں کے نام کرتی ہوں
#دیکھو_دیکھو_شیر_آیا