یا اللہ! #فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی مدد فرما۔
یا اللہ! #مسجداقصیٰ کی حفاظت فرما۔
یا اللہ! شہداء کو شہادت قبول فرما۔
یا اللہ! زخمیوں کو شفا عطا فرما۔
یا اللہ! بچوں، ماؤں، بہنوں کی آہ و پکار سن لے۔
یا اللہ! #ظالموں کو نیست و نابود فرما اور مظلوموں کو آزادی عطا فرما۔آمین🤲🇵🇸
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌺
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا الله!میرے والدین کو صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطا فرما۔انکے جسم کو بیماریوں،
دل کو پریشانیوں اور روح کو بے سکونی سے محفوظ رکھ۔
انکی زندگی کا ہر آنے والا دن پہلے سے زیادہ خیر و برکت والا بنا دے۔آمین
حضرت نوح علیہ السلام نے وفات کے وقت اپنے بیٹے کو وصیت کرتے ہوئے فرمایا: میں تمہیں ۲ چیزوں کا حکم دیتا ہوں، *لا الہ الا اللہ* اور *سبحان اللہ وبحمدہ*، کیونکہ یہ ہر چیز کی نماز (تسبیح) ہے اور اسی کے ذریعے مخلوق کو رزق دیا جاتا ہے۔ اور ۲ چیزوں سے روکتا ہوں، شرک اور تکبر (گھمنڈ) سے۔
🌹👋 السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🤝🌹
*اس عورت نے بلی کو قید کر کے نہ کھانا دیا نہ چھوڑا، بلی بھوک سے مر گئی، اسی ظلم کی وجہ سے وہ جہنمی ہو گئی۔*
*سبق:* جانور بھی اللہ کی مخلوق ہیں، ان پر ظلم کرنا بہت بڑا گناہ ہے، چاہے بلی جتنا چھوٹا جانور ہی کیوں نہ ہو۔☪️
🐕😻
#رازٍ_محبت
🌹👋 السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🤝🌹
*اس عورت نے بلی کو قید کر کے نہ کھانا دیا نہ چھوڑا، بلی بھوک سے مر گئی، اسی ظلم کی وجہ سے وہ جہنمی ہو گئی۔*
*سبق:* جانور بھی اللہ کی مخلوق ہیں، ان پر ظلم کرنا بہت بڑا گناہ ہے، چاہے بلی جتنا چھوٹا جانور ہی کیوں نہ ہو۔☪️
🐕😻
#رازٍ_محبت
🌹👋 السّلام علیکم🤝🌹
*حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی ﷺ نے فرمایا:*
جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا، اللہ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے، اس کے دس گناہ معاف کر دیتا ہے اور اس کے دس درجے بلند کر دیتا ہے۔
*صحیح مسلم: 408*
*مسند احمد: 12017*
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
☪️👋 السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🤝🌏
*منافق کی 3 نشانیاں:*💯
*1- جھوٹ بولنا*- سچی بات میں بھی جھوٹ ملانا
*2- وعدہ خلافی*- وعدہ کر کے مکر جانا
*3- خیانت*- امانت میں خیانت کرنا
*اچھی بات:* مومن سچ بولتا ہے، وعدہ پورا کرتا ہے، اور امانت کی حفاظت کرتا ہے۔
📩📖
#رازٍ_مومن
یہ ویڈیو میں نظر آنے والے بزرگ *ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان* ہیں۔ ماشاءاللہ یہ کسی شہید کے گھر میں قرآن کی تلاوت سن رہے ہیں اور دعا کر رہے ہیں۔ ان کی سادگی دیکھیں، زمین پر بیٹھ کر عاجزی سے دعا۔
> *اللّٰہ تعالیٰ صدر رجب طیب اردگان کو سلامت رکھے۔* آمین 🤲
🇵🇰۔۔۔❤️۔۔۔🇹🇷🤲🕋
#مسلم
مشکل ضرور ہے، مگر ٹھہرا نہیں ہوں میں،
منزل سے کہہ دو، ابھی پہنچا نہیں ہوں میںـ
قدموں کو باندھ پائیں گی نہ یہ زنجیرِ مشکلات،
کامیابی میرے ساتھ ہے، ہارا نہیں ہوں میں
#رازٍ_مومن
🌹 👋السّلام علیکم 🤝 🌹
نیت اچھی رکھو، ہر چیز وقت پر مل جائے گی۔ اللہ کے فیصلے بہترین ہوتے ہیں۔ صبر، شکر، یقین 🤲 #نیت
ہر چیز مل جائے گی، وقت پر مل جائے گی، بس نیت اچھی ہونی چاہیے۔ ✨
اللہ ضرور دے گا۔
📩۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🤲🕋☪️۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔👇
#UrduQuotes#Islamic#رازٍ_مومن
🌹 السّلام علیکم 🤝 🌹
احادیث میں بالوں کو مہندی ، براؤن ، نارنجی ، سرخی وغیرہ میں رنگنے کی گنجائش موجود ہے لیکن بالوں کو سیاہ (کالا) رنگنا جنت کی خوشبو سے بھی بہت بہت دور کردیتا ہے داخلہ تو بعد کی بات ہے‼️🍂 اس لئے بالوں کو سیاہ رنگنے سے لازمی اجتناب کریں'
📩☪️
👇
#رازٍ_مومن
> (سورۃ الکہف - آیت 46)
*ترجمہ:*
"مال اور اولاد دنیا کی زندگی کی زینت ہیں، اور باقی رہنے والی نیکیاں تمہارے رب کے نزدیک ثواب کے لحاظ سے بہتر ہیں اور امید کے لحاظ سے بھی بہتر ہیں۔"
ماشاءاللہ! سبحان اللہ بولو 🤱
اللہ ہر بے اولاد کو نیک اور صالح اولاد عطا فرمائے۔ آمین۔
#رازٍ_محبت
> (سورۃ الکہف - آیت 46)
*ترجمہ:*
"مال اور اولاد دنیا کی زندگی کی زینت ہیں، اور باقی رہنے والی نیکیاں تمہارے رب کے نزدیک ثواب کے لحاظ سے بہتر ہیں اور امید کے لحاظ سے بھی بہتر ہیں۔"
ماشاءاللہ! سبحان اللہ بولو 🤱
اللہ ہر بے اولاد کو نیک اور صالح اولاد عطا فرمائے۔ آمین۔
#رازٍ_محبت