ان دونوں کی بات سے جو رزلٹ نکلتا ہے وہ یہ ہے کہ "جوڑا" مارنے سے پہلے خان صاحب نے کہا کہ ؛ فواد میں ان کی خلاف سخت ایکشن لوں گا، لیکن
"جوائنٹ"مارنے کے بعد جب خان صاحب "ملنگی" طبیعت میں آئے
تو انہوں نے اوریا مجبور جان کو کال کی کہ "مذاق"رات"کرو.
بقول :
@soulat_pasha
سالے
بالکل غلط بات ہے مجھے خود عمران خان صاحب نے گورنر ہاؤس لاھور میں بلا کر تحریکُ لبیک سے مذاکرات کے لئیے بھیجا تھا جس کے بعد میں دو دفعہ سعد رضوی سے جیل میں ملا اور دھرنے میں ٹی ایل پی کی قیادت سے مذاکرات کئے جو رات گئے فائینل ہو گئے تھے ، جنہیں رات ایک بجے اعجاز چوھدری صاحب کے موبائل سے عمران خان کو مطلع کر دیا گیا تھا جنہوں اگلے دن لاھور آکراس کا اعلان کرنا تھا ، وہ لاھور آئے لیکن پھر جنرل فیض وغیرہ کے کچل دو کے مشورے مانے گئے اور انہیں شاھد رہ میں ٹریپ کر لیا گیا جہاں بہت خونریزی ہوئی ۔ اس کے بعد جب ان کا دھرنا دریائے چناب پہنچ گیا تو حالات مزید بگڑنے سے بچانے کے لئیے سعد رضوی کو اسلام آباد شفٹ کیا گیا ، اس دوران جنرل باجوہ کی مجھ سے چالیس منٹ بات ہوئی ، اس نے کہاکہ رانا ثناء اللہ نے دھرنے میں اپنے دوسو لوگ بھیجے ہیں اور وہ میرے خلاف قادیانی کا نعرہ لگا رہے ہیں اور رخ میری جانب موڑ رہے ہیں ،پھر مفتی منیب ، عقیل ڈھینڈی اور سیلانی والے فاروقی صاحب کو کراچی سے بلایا گیا تھا اور عمران خان نے شاہ محمود قریشی اور شیخ رشید کو بھیجا تھا تاکہ حالات کو بگڑنے سے روکا جائے۔اس رات ایک بجے پریس کانفرنس میں معاھدے کااعلان ہوا
@OryaMaqboolJan منجی پاؤیں نہ دیو....
پر ترتیب تے سیدھی کر لو..
ان دونوں کی بات سے جو رزلٹ نکلتا ہے
وہ یہ ہے کہ
"جوڑا" مارنے سے پہلے خان صاحب نے فواد صاحب کو کہا
وہ سخت ایکشن لینا چاہتے ہیں،
لیکن "جوائنٹ"مارنے کے بعد جب وہ "ملنگی" طبیعت میں آئے
تو انہوں نے اوریا کو کال کی کہ
"مذاق"رات"کرو.
@soulat_pasha According to TJ:
|جب تک مرد کی ""دل سے مرضی نہیں ہوگی""،تب تک طلاق واقع نہیں ہو گی.|
جبکہ..
دوسری طرف کہتے ہیں کہ,
اگر غلطی سے بھی
طلاق کا لفظ
آپ کی زبان پر آ گیا تو
زوجہ محترمہ آپ کی بہن بن جائے گی.
یعنی طلاق واقع ہو جائے گی.
سالے...
@atifthepoet سوڈان : مولوی کو چندہ نہیں آتا..
شام: مولوی کا مخالف فرقہ برسراقتدار تھا
یمن:سعودیہ نے حملہ کیا، اس کے خلاف بولتے تو چندہ بند ہوسکتا تھا
افغانستان : ڈالر کی گیم، ہمارا وسیع تر قومی مفاد
@atifthepoet مجھے لگتا ہے کہ میاں صاحب کو بھی تب پتا چلا جب وہ سعودی فضائی حدود میں پہنچے...😅
اور جیٹ دیکھ کر ایک دفعہ میاں صاحب کا بھی "ترا" نکل گیا ہونا ..
کہ فوج میرا جہاز تباہ تو نہیں کرنے لگی.🤣