افواج پاکستان کے خلاف بھونکنے والوں کے لیے یہ ویڈیو کافی ہے یہ لوگ دہشتگردوں کے خلاف لڑائی کرتے ہیں آپ لوگوں کے تحفظ کے لیے بھارت سے جنگ ہو یہ فرنٹ لائن پر ہوتے ہیں جو کہتے ہیں افواج پاکستان کا کھا جاتے ہیں انکے لئے بتانا ہے وہ بجٹ کھاتے نہیں بلکہ آپ لوگوں کی حفاظت کے لیے جدید
مظفر آباد سے بڑی خبر
مظفر آباد کی ضلعی انتظامیہ نے بھارتی ایکشن کمیٹی کے کار ممبر شوکت اشتہاری کے سٹیشنری سٹور پر چھاپہ مار کر اسے سیل کر دیا ہے۔
چھاپے کے دوران اس سٹور سے ریاست مخالف مواد اسلام و ملک دشمن جیسے دہریا امجد مرزا کی کتابیں اور مٹیریل بھی قبضہ میں لیا گیا ہے۔
جو لوگ کشمیر میں بیرون ملک بیٹھے اشتعال دلانے والوں کی وجہ سے اس طرح کے نعرے لگا رہے وہ کشمیریوں کے ساتھ نیکی نہی کر رہے ہیں
ریاست اس پر ایکشن لیتی ہے ہر دوسرا کشمیری پاکستان نوکری کرتا ان سب کے رشتے داروں کی سختی آئے گی یو اے ای کی دفعہ بھی ہم روک رہے تھے اب سب رو رہے ہیں
🚨🚨
لکی مروت کے بہادر عوام نے خیروخیل پکہ میں مسجد کو خودکش حملے سے بچا لیا
نمازِ جمعہ کے دوران مسجد کی جانب بڑھنے والے دہشتگرد کو مقامی افراد نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ہلاک کر دیا، تاہم ہدف سے پہلے دھماکے کے نتیجے میں 5 سالہ بچی شہید اور 5 افراد زخمی ہو گئے
علاقہ مکینوں نے ہلاک دہشتگرد کی لاش کو بجلی کے کھمبے پر لٹکا دیا، سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
کچھ دن پہلے برطانیہ میں مقیم میر پوری بھگوڑے شیخ عمران نے تقریر کرتے ہوئے سیکٹر کمانڈر مظفر آباد اور آئی جی کشمیر کی سپاری دینے کا اعلان کیا تھا۔
آج اس کے سگے بھانجے شیخ اشرف نے سوشل میڈیا پر ایک بیان اپلوڈ کرتے ہوئے کہا کہ وہ اور اس کا مانا عمران کن کترا رائل انٹر پرائزز میں پارٹنر تھے، لیکن 2024 میں یہی کن کترا لوگوں کے 25 کڑور رقم لے کر برطانیہ فرار ہو گیا۔
بر طانیہ جا کر اس نے کلعدم ایکشن کمیٹی میں شمولیت اختیار کی اور لوگوں سے چندے اکھٹے کرنا شروع کیے۔ اسی چندے سے کچھ اس نے اشرف شیخ کو بھی بجھوائے تاکہ اپنے لین داروں کا منہ کچھ دن کے لیے بند کر سکے۔
لوگوں کو سپاری کیا دے گا، یہ کنجر تو خود لوگوں کا دین دار نکلا
Security forces used a precision quadcopter drone to destroy a Qingqi vehicle and kill a suicide bomber.
Location: Lower South Waziristan, Karamzi Stop, Azam Warsak.
پاکستان ایشیا کی سستی ترین بجلی دیتا ہے،
پاکستان ایشیا کا سستا ترین آتا دیتا ہے،
پاکستان 37 ڈیمانڈز بھی مانتا ہے،
پاکستان خفاظت بھی کرتا ہے
لیکن پاکستان کو قابض بولتے ہیں
مقبوضہ کشمیر والوں کی شناخت بھی چھینتے ہیں
اگر آپ یہ والی ذہنیت سمجھنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو مکمل دیکھیں!
میم آپ نےاچھے وقت میں زندگی گزار لی خوش قسمت ہیں آپ لوگ بلاشبہ تب بھی نفرتیں جہالتیں منافقتیں تھیں لیکن ظاہر کوئی نہی کرتاتھا تو قوم جیسی بھی تھی ایک تھی کچھ ہماری سیاسی جماعتوں کی غلطیاں اور پھراسٹیبلشمنٹ کابالکل نیا تجربہ جو ملک کومعاشی ومعاشرتی طور پرتباہ کرگیااب ہر ایک لیڈر۔۔
ماشاء اللہ،. ڈرون کی بہت ہی خوبصورت ویڈیو،. پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰✌️
پاک فوج کی افغان بارڈر کے ساتھ عمران نیازی کے لائے ہوئے خوارجیوں کیخلاف انتہائی خطرناک ایکشن کی ڈرون ویڈیو. گلیوں میں بھقگتے چوہوں کو بھی نہیں چھوڑا. جوانوں نے بہت ہی بہادری سے دہشتگردوں کا مقابلہ کیا اور انہیں جہنم واصل کیا.
فوجی ہیلی کاپٹر کی تباہی کا منظر اور کشمیریوں ماؤں کی آہیں، ممتا کا جذبہ انمول ہوتا ہے کسی دوسری ماں کے بچے کو بُری حالت میں دیکھ کر بھی برداشت نہیں کر پاتا
Trump praises Field Marshal Asim Munir AGAIN:
"I call him the General. He is a general. He is a great general, so great that he is actually a Field Marshal, a step above."
یہ نسلی اور غیرتمند کشمیری سامنے آگیا ۔ پاکستان کیلئے ہماری جان بھی حاضر ہے اگر کسی کو پاکستان سے مسئلہ ہے تو ہمارے سامنے آئے ۔ اس نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے جس پر ایکشن کمیٹی کے غنڈوں نے اس پر حملہ کردیا تھا ۔
کالعدم بلیک میل ایکشن کمیٹی نے رینجرز پر فائرنگ کرنے کے لیے چھتوں پر اسلحہ دے کر دہشت گرد بیٹھا رکھے ہیں
جب ان پر جوابی کارروائی ھوئی تو یہ مظلومیت کارڈ لے آئیں گے
ابھی تو ہم پاکستانی اپنی احسان فراموشی کا رونا رو رہے ہیں!
ہم نے کبھی سوچا ہی نہیں کہ اصلی احسان فراموشی مقبوضہ کشمیر کے ان مسلمانوں سے یہ کن کترے کر رہے ہیں جن کی شہادت کے صدقے میں یہ سرکاری نوکریاں، مراعات، کوٹہ، مفت آٹا اور بجلی لیتے ہیں!
ایک بھائی کا سرینگر سے پیغام
شاہزیب ،تعلق سیالکوٹ
اس شخص نے ٹی ایل پی کے وقت بھی سوشل میڈیا پر فساد برپا کیا اور اب بھی سیالکوٹ میں بیٹھ کر ریاست مخالف ویڈیوز لگا رھا ھے۔بجائے اس کے کہ یہ جو پولیس والے شہید کئے گئے ان کی آواز بنتا یہ فسادیوں کا جھوٹ پروپیگنڈہ پھیلا رھا ھے
پاکستان نے ایک دفعہ پھر صدر ٹرمپ کو انتہائی قدم اٹھانے سے روک دیا۔
صدر ٹرمپ کے مطابق امن معاہدے کے دستاویزات تقریباً آخری مرحلے میں ہیں۔
پاکستان کے فیلڈ مارشل بہترین جنرل ہیں۔
پاکستان کا امن معاہدے میں قلیدی کردار ہے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
آٹا بجلی سے شروع ھونے والا احتجاج اب پاکستان سے آزادی دو تک پہنچ گیا ھے پاکستان کو اور فوج کو گالیاں دے رہی ہیں اُسی پاکستان کو گالیاں دے رہے جنہوں نے اپنی جان کا نذرانہ دے کر اسکو آزاد کروایا
تو پھر ایسے نعرے اور پاکستان کو گالیاں دینے والوں کو راء کا ایجنٹ نا بولیں تو اور کیا بولیں؟
ایک برطانوی کن کترا آج مجھے فیسبک پر گالیاں رہا تھا کہ ہم صرف 12 سیٹ ختم کرنا چاہتے ہیں، ہم مقبوضہ کشمیر کے مہاجروں سے کشمیری شناخت نہیں چھین رہے۔ جھوٹے انسان
میں نے پوچھا کہ اگر برطانیہ میں کسی کو ووٹ کا حق نا ملے تو کیا وہ برطانیہ کا شہری ہوتا ہے؟
12 گھنٹے سے جواب نہیں آیا😊
یار حد ہے ویسے 😂
پولیس ڈیرہ غازیخان میں جرم کے پیچھے آئی وہ کھجور کے درخت پر چڑھ گیا پورا دن تماشہ لگا رہا مجرم اوپر سے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈالتا رہا آخر میں پولیس نے درخت کاٹ دیا اور یہ گر کر زخمی ہو کر گرفتار ہو گیا