صبا قمر نے عمران خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ صرف ایک فرد کا نہیں بلکہ پورے پاکستان کا ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ عمران خان کو کامیابی عطا فرمائے۔ صبا قمر
#SabaQamar#ImranKhan#Pakistan
فارم 47 کے دو لوگوں کے درمیان جھگڑا دونوں ایک دوسرے سے شناخت پوچھ رہے ہیں آپ کون ؟ آپ کون ؟ اور دونوں نہیں بتا پارہے کہ وہ کون ہیں کیونکہ ایک نے منہ کھولا تو دوسرا اس سے بڑا کھولے گا
واہ فیلڈمارشل کاویژن 2024 لڑاؤ تقسیم کرو اور استثنی لو
رمیز راجہ نے بالآخر کھل کر وہ بات کہہ دی جو ہم پچھلے ساڑھے چار سال سے کہہ رہے ہیں۔
اب وقت آ گیا ہے کہ ہر شخص یہ بات کھل کر کہے اور اپنے ملک کی تقدیر بدلنے کیلئے خود عملی طور پر کردار ادا کرے، انشاءﷲ۔
ہمارے بزدل ہونے کی وجہ سے ہمارے یہ حالات ہیں۔ بڑی سیدھی سی بات ہے۔
My name is Harmeet Singh.
I am the first Sikh anchor in Pakistan’s 79-year history
My only “crime” is that I work as a journalist in Pakistan, ask questions and try to speak the truth.
I appeal to journalists organizations, press freedom groups, and human rights organizations around the world to take notice of what is happening to journalists in Pakistan.If a journalist’s only crime is asking questions and speaking the truth then the world must ask: When did journalism become a crime?
@pressfreedom@FreeThePressNow@RSF_inter@IFJGlobal
@IPI_Global
@rorypecktrust
#HarmeetSingh #JournalismIsNotACrime #PressFreedom #JournalistSafety #Pakistan #FreedomOfPress #JournalistsInDanger
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
دنیاے کرکٹ کے عظیم کپتان کھلاڑی اپنے ملک کے سب سے بڑے اعزازات لینے والوں نے خان قید ، مظالم اور علاج پر آواز اٹھاتے ہوئے وزیراعظم کو خط لکھ دیا،
اس میں کوئی ایک بھی پاکستانی کپتان نہیں ہے اتنے بزدل اور بے شرم لوگ ہیں۔