امداد کن امداد کن، از بندِ غم آزاد کن
در دین و دنیا شاد کن، یا غوثِ اعظم دستگیر
سر خیلِ اولیاء ہے تو، تاجِ اصفیاء ہے تو
خدا کے فضل سے ہر درد کی دوا ہے تو
سلسلہ قادری شریعت کا ہے پابندِ وفا
اس میں طریقت بھی ہے قرآن و سنت کے سرِ راہ
طریقت نام ہے پیارے شریعت کی اطاعت کا
جو اس رستے سے بھٹکا، وہ کبھی قادری نہ ہوا
سرِ اولیاء ہے سرِ غوثِ اعظم
مقامِ ولایت ہے گھر غوثِ اعظم
خدا کی رضا ہے رضاۓ پیمبر
پیمبر کی دل سے رضا غوثِ اعظم
کہا میں نے کہ قادری ہوں، وہ مسکرا کر پکارے
مبارک ہو تجھے، تو تو شاہِ بغداد کا ملمع ہے
#Sunni_Qadri_Barelvi
Tehreek-e-Labbaik Pakistan (TLP) strongly supports Palestine, organizing large-scale rallies, sit-ins, and marches to condemn Israeli military actions in Gaza.
Actions and ProtestsAl-Aqsa Million March: TLP gathered massive crowds in Islamabad to protest against Israeli attacks and call for Muslim unity.
Demand for Boycotts: The party pressed the Pakistani government to officially boycott Israeli products and declare Israeli leaders war criminals.
Humanitarian Aid: TLP negotiations with government officials previously led to pledges for sending food and medical aid to Palestinians.
Clashes with Security: Pro-Palestine marches targeting areas like the US Embassy in Islamabad led to severe road closures, internet suspensions, and violent clashes with police.
ہمیں ایمان کا مطلب بس اتنا ہی سمجھ آیا
رسول پاک کی حرمت پہ تن من دھن فدا کرنا
جسے کٹنا نہیں آتا ہے ناموسِ رسالت پر...!!!!
بدن پر بوجھ ہے وہ سر ، اُٹھا کر بوجھ کیا کرنا؟
#یوم_تحفظ_ختمِ_نبوت#Red_Line295C
یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ہم زندہ بھی ہوں اور اس توہین پر قانونی کاروائی بھی نہ کریں۔؟ جب تک ہم زندہ ہیں وطن عزیز میں کسی کو اگ لگانے نہیں دیں گے۔
چیئرمین آف لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان ایڈووکیٹ راؤ عبد الرحیم
#RedZone_295C
شیخ محی الدین ابن العربی رحمۃ اللّٰه تعالٰی علیہ نے فرمایا:
میں نے ہر کام میں حضور سیدِ عالم، رحمت للعالمین صلی اللّٰه تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم* کی اتباعِ مبارک کی
بس میری بیٹی نہیں تھی جو میری زندگی میں وفات پاتی
جس پر میں قبرِ مبارکہ پہ کھڑے ہو کر دعاء فرماتا
یعنی یہ سنتِ مبارکہ مجھ سے رہ گئی ہے 🥹
6 ستمبر یومِ دفاعِ پاکستان🇵🇰
پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کا دفاع ہو یا جغرافیائی سرحدوں کا دفاع، یہ سب امیر المجاھدین مولانا حافظ خادم حسین رضوی رحمۃ اللّٰه تعالٰی علیہ کے بتائے ہوئے مبارک طریقے سے ہی ہو گا💯✨
#يوم_دفاع_پاکستان
میقات ذوالحلیفہ جہاں سے رسول اللہﷺ نے تقریباً ایک لاکھ صحابہ کرام کے ساتھ حج کا احرام باندھا اس جگہ کو ابیار علی ، مسجد شجر بھی کہا جاتا ہے
صل اللہ علیہ والہ وصحبہ وبارک وسلم