لَا غَالِبَ إِلَّا اللّٰهُ
ظالم عنقریب اپنے انجام کو پہنچ جائے گے۔
ان شاءاللّٰه، وہ دن دور نہیں جب پاکستان میں نظامِ مصطفیٰ ﷺ کے نفاذ کا سورج طلوع ہوگا۔
١٠ اکتوبر ۲۰۲۵
۱۰ ستمبر ۲۰۲٦
تاریخ کے سیاہ ترین صفحات پر لکھا جائے گا کہ ارضِ پاک پر انگریز کے ایسے زرخرید غلام اور ذہنی پالتو مسلط تھے جو قرآن کی آواز کو گولیوں کی گونج سے دباتے رہے🇵🇸
📌سانحہ مریدکے
10 اکتوبر 2025
شاہدرہ پُل
#TLP
تاریخ کے سیاہ ترین صفحات پر لکھا جائے گا کہ ارضِ پاک پر انگریز کے ایسے زرخرید غلام اور ذہنی پالتو مسلط تھے جو قرآن کی آواز کو گولیوں کی گونج سے دباتے رہے🇵🇸
📌سانحہ مریدکے
10 اکتوبر 2025
شاہدرہ پُل
#TLP
10 اکتوبر 2025 کا وہ دن جب نمازِ جمعہ کے دوران عاشقانِ رسول ﷺ پر گولیاں برسائی گئیں، مگر عشقِ مصطفیٰ ﷺ کے پروانوں کے حوصلے پست نہ ہوئے۔ جسم لہولہان ہوئے، مگر جذبۂ عشقِ رسول ﷺ آج بھی زندہ و سربلند ہے! ❤️🔥
10 اکتوبر آزادی چوک میں بیت المقدس سے اظہارِ یکجہتی کے لیے موجود پُرامن حسینی قافلے پر رینجرز نے شدید فائرنگ کی۔ نہتے مسلمانوں پر گولیوں کی برسات سے متعدد افراد زخمی و شہید ہوئے، مگر اہلِ عشق کا عزم نہ ٹوٹا، نہ قدم رُکے۔
لہو بہتا رہا، قافلہ آگے بڑھتا رہا۔ 💔
10 اکتوبر 2025، نمازِ جمعہ کے دوران یزیدی حکومت کے ایماء پر یزیدی فورسز نے نہتے عاشقانِ رسول ﷺ پر شدید حملہ کیا۔ گولیوں کی بوچھاڑ سے کئی افراد زخمی ہوئے، مگر اہلِ عشق کے قدم نہ ڈگمگائے، نہ عزم ٹوٹا۔
گولیاں جسموں کو زخمی کر سکتی ہیں، عزم و حوصلے کو نہیں! 💔
11 ماہ قبل، 10 اکتوبر 2025 کو قافلۂ عشق و مستی، قبلہ امیرالمجاہدین کے قدموں سے اپنے عظیم سفر کا آغاز کرتا ہوا روانہ ہوا۔
وہ تاریخی مناظر آج بھی دلوں میں ��ازہ ہیں، جب عاشقانِ رسول ﷺ عزم و وفا کے جذبے سے سرشار ہو کر منزلِ عشق کی جانب رواں دواں تھے۔ 💔
مظلومینِ فلسطین کے حامیوں کو تاریخ کا بدترین مظلوم بنانے والے کفر کے آلہ کاروں کو ان جوانوں کے قتلِ عام کا حساب تو دینا ہوگاـ
کیونکہ یہ قافلہ صرف "لبیک" کا نہیں بلکہ 26 کروڑ عوام کے فلسطین سے جڑے جذبات کی ترجمانی کرتے ہوئے نکلا تھا��
#سانحہ_مریدکے
مظلومینِ فلسطین کے حامیوں کو تاریخ کا بدترین مظلوم بنانے والے کفر کے آلہ کاروں کو ان جوانوں کے قتلِ عام کا حساب تو دینا ہوگاـ
کیونکہ یہ قافلہ صرف "لبیک" کا نہیں بلکہ 26 کروڑ عوام کے فلسطین سے جڑے جذبات کی ترجمانی کرتے ہوئے نکلا تھا🩸
#سانحہ_مریدکے
📌ظلم کے وہ 11 ماہ جن کی تاریخ میں کوئی نظیر نہیں ملتی،آخر اس بربریت کا حساب دینے سے گریز کیوں؟
آئین و قانون کا راگ الاپنے والوں نےملک کی پہلی سیاسی و مذہبی جماعت کے سربراہ #SHR اور انکے بھائی کوکہاں غائب کر رکھاہے؟
اپنوں کے خون سے ہولی کھیلنے والےآج تک بےنقاب کیوں نہیں ہو سکے؟
اس عشق دیاں اے کاراں نے،
ڈِٹھے ظلم کیویں سرداراں نے 💔
مریدکے قتلِ عام کو گیارہ ماہ مکمل ہو گئے، مگر ظلم و جبر کا سلسلہ آج بھی تھما نہیں۔
جبری گمشدگیاں، کریک ڈاؤن، گرفتاریاں اور چادر و چار دیواری کی پامالی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
آج سے ٹھیک 11 ماہ قبل، جذبۂ قربانی سے سرشار تحریک لبیک پاکستان کا حسینی قافلہ، کربلائے عصر کی تکمیل کے عزم کے ساتھ مسجد رحمۃ للعالمین سے روان�� ہوا تھا۔
مگر افسوس! 11 ماہ گزر جانے کے باوجود امیرِ محترم سمیت دیگر قیادت اور بہت سے کارکنان آج تک اپنے گھروں کو واپس نہیں لوٹے۔