آپ ہمیں کتابیں مہیا کرے ہم سے انسان نما مجسموں میں مہذب جان ڈالنے کی ضمانت لے لیں دلہذا آپ سب دوستوں سے کتاب یا کتابیں خریدنے کیلئے مالی کمک کا سسی لائبریری منظر ہے کم از کم ایک کتاب ہمیں عطیہ دےکر زندگی بھر کیلئے ہمیں احسان مند کردیں آپ سب کی نوازش ہوگی.
03330275250
My sister Karima Baloch will be laid to rest in our hometown Tump, Balochistan, on Monday, January 25. Her body is being flown to Karachi & will arrive at 3:30AM on Sunday, January 24. Our family members will then take her body to Balochistan. The funeral will be held at midday.
ہم اگر راشد حسین کے مسئلہ پر نہ گھبراتے، ٹھوس حکمت عملی اپنا کر منظم جدوجہد کرتے تو شاید راشد حسین زندانوں میں نا ہوتا کریمہ ہم سے جدا نا ہوتا ساجد شھید نا ہوتا.
#PakistanKilledKarimaBaloch#SaveRashidHussain
راشد حسین کی دبئی سے اغواء کو دو سال پورے ہوئے ہیں جو ابھی تک لاپتہ ہے ہم انسانی حقوق کی تنظیموں، مہذب دنیا اور ہر مکتبہ فکر کے لوگوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ میری بھائی کی بازیابی میں ہمارا ساتھ دیں #SaveRashidHussain

Rashid Hussain is the voice of the oppressed, the missing, the victims of genocide. Today he is in the dark dungeons of the state. It’s our duty to be his voice as he was ours. Let the world know that Baloch nation is alive. #SaveRashidHussain