میری یہ پریس کانفرنس سنبھال کر رکھیں اور فائنل کے بعد دوبارہ سننا۔ 💥💥
ان کا مزید کہنا تھا کہ
"مجھے اپنے لڑکوں، اپنی محنت اور اللہ کی ذات پر پورا یقین ہے۔ اب میری کپتانی میں انڈیا جیتا ہوا نظر نہیں آئے گا۔
@RealSahibzada@babarazam258
صاحبزادہ فرحان کا میڈیا کو کرارا جواب! 🔥🇵🇰
صحافی کے بھارت کے خلاف تیاری سے متعلق سوال پر قومی کپتان کا کہنا تھا:
"انڈیا آپ کے لیے بڑی ٹیم ہوگی، میں اسے ایک عام ٹیم سمجھتا ہوں۔ میڈیا نے اسے بلاوجہ اتنا سر پر چڑھا رکھا ہے۔ فائنل میں بھارت کا وہ حال کریں گے کہ یاد رکھیں گے۔
ویلڈن۔
صاحبزادہ فرحان کا میڈیا کو کرارا جواب! 🔥🇵🇰
صحافی کے بھارت کے خلاف تیاری سے متعلق سوال پر قومی کپتان کا کہنا تھا:
"انڈیا آپ کے لیے بڑی ٹیم ہوگی، میں اسے ایک عام ٹیم سمجھتا ہوں۔ میڈیا نے اسے بلاوجہ اتنا سر پر چڑھا رکھا ہے۔ فائنل میں بھارت کا وہ حال کریں گے کہ یاد رکھیں گے۔
ویلڈن۔
جُعَةُ الْمُبَارَكَ
يا الله
اس بابرکت دن کے صدقے ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، ہماری دعاؤں کو قبول فرما، اور ہماری زندگیوں میں خیر و برکت عطا فرما۔
آمین
🌸 السلام علیکم صبح بخیر 🌸
نئی صبح نئی امیدوں کا پیغام لاتی ہے، دل میں چھپی دعاؤں کو حوصلہ دیتی ہے۔ اللہ آج کا دن خوشیوں سے بھر دے، ہر پریشانی کو آسانی میں بدل دے۔ دلوں سے مایوسی کے سائے دور کر دے، رزق میں برکت اور زندگی میں سکون عطا فرمائے۔ جو دعائیں خاموشی سے مانگی ہیں، قبول فرمائے، ہر قدم پر اپنی رحمت کا سایہ رکھے۔ آپ کے چہرے پر ہمیشہ مسکراہٹ قائم رہے، اللہ آپ کو اور آپ کے اپنوں کو خوش رکھے۔ آمین 🤲🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
#متاعِ_دل
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
ایک تسبیح روزانہ درود شریف کی پڑھنے کی روٹین بنا لیں زندگی میں سکون آ جائے گا
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست@aishy3334
🌹 السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ 🌹
🇵🇰 صبح بخیر ہم سب کا پیارا پاکستان 🇵🇰
*❤️ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا صدقہ گناہوں کو ایسے مٹا دیتا ہے ، جیسے پانی آگ کو بجھا دیتا ہے*
*🌴آپ سب کو حجاز کی مقدس سر زمین سے دل کی اتھاہ گہرائیوں ، ڈھیر ساری دعاؤں اور نیک تمناؤں کے ساتھ سے عید الاضحی کے دوسرے دن کی خوشیاں مبارک ہوں*
*🌴 آج کے دن اپنوں کو پیاروں کو ، عزیز واقارب کو ، ہمسایوں کو لاچاروں کو ، غریب و مساکین ، سفید پوش لوگوں کو مستحقین کو اور شہداء کے لواحقین کواپنی خوشیوں میں ضرور شریک کریں*
*🌴اے رب العالمین ہمارے وطن عزیز پر اپنا خاص فضل و کرم فرما اسے امن اور خوشیوں کا گہوارہ بنا اسے معاشی اور سیاسی استحکام عطاء فرما اور ہمارے وطن عزیز کو اندرونی اور بیرونی سازشوں سے محفوظ فرما*
*🤲آمین یا رب العالمین🤲*
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
ایک تسبیح روزانہ درود شریف کی پڑھنےکی روٹین بنا لیں زندگی میں سکون آ جائے گا
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست@Hudaa_1122
🌹اللہ رب العزت نے قرآن مجید میں ارشاد فریا
🌴 ترجمہ : اور اس سے زیادہ کس کی بات اچھی جو اللہ کی طرف بلائے اور نیکی کرے اور کہے میں مسلمان ہوں
📗 سورہ الحم السجدہ پارہ 24 آیت 33
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ
صبح بخیردوستو
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ
سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيْم
اَسْتَغْفِرُاللّٰهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْه
اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
پاکستانیوں کے لیے فخر کا لمحہ! 🎉 وزیراعظم محمد شہباز شریف نے لندن اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا آغاز کرکے یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی سربراہِ حکومت بن گئے۔ پاکستان کا سر فخر سے بلند! 🇵🇰💚
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یا مقلب القلوب! ہمارے دلوں کو دینِ اسلام پر قائم رکھ اور ہمیں سیدھے راستے پر چلنےکی توفیق عطا فرما اس بابرکت دن میں جتنے بھی ہاتھ تیری بارگاہ میں اٹھے ہیں سب کی جائز دعائیں قبول و منظور فرما -آمین
🌿🌿 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌿🌿
🍁🍁 صبح بخیر زندگی 🍁🍁
اللہ تعالیٰ آپ سب کو طویل عمر ؛ کشادہ رزق اور ڈھیر ساری خوشیاں عطا فرمائے ۔۔۔ آمین
#خاتم_النبیین_محمدﷺ