💐اللہ تعالی اور اسکے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتےہیں اے ایمان والو تم بھی آپ ﷺ پر درود وسلام بھیجا کرو
اللهم صل على محمدٍ وعلى آل محمدٍ كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميدٌ مجيد
#محافظ_ختم_نبوت_عمران_خان
ایک چھوٹی سی لڑکی کو اسرائیلیوں نے گولی مار کر شہید کردیا۔ اُس کی لاش کے ساتھ اُس کا بڑا بھائی بیٹھا ہوا ہے۔
یہ بچی فقط پانی لینے گئی تھے۔ اُس کے پانی لینے والا ڈِبّہ بھی قریب ہی دیکھا جا سکتا ہے۔
اس خبیث اسرائیل کی ٹرمپ دو دن پہلے تک خوشی سے تعریف کررہا تھا۔ ہم اٗس ٹرمپ کا یقین کریں ؟
چینی آرٹسٹ نے عالمی جوہری تباہی کو روکنے میں کردار ادا کرنے پر پاکستان کی تعریف کرتے ہوئے ایک خصوصی لیگو لینڈ گانا جاری کیا۔
ایران سے لے کر چین تک دنیا پاکستان کی تعریف کر رہی ہے۔ 🇵🇰
President - Hindu
Vice President - Hindu
Prime Minister - Hindu
Home Minister - Hindu
Defense Minister - Hindu
Law Minister - Hindu
Party President - Hindu
Chief Justice - Hindu
Army Chief - Hindu
BSF Chief - Hindu
CBI Chief - Hindu
IB Chief - Hindu
RAW Chief - Hindu
80% of the population - Hindu
When everyone from the top down is Hindu,
So how are Hindus in danger?
This is just fooling logic, isn't it?
سوشل میڈیا پر یہ افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں کہ متحدہ عرب امارات پاکستانی کمیونٹی کو ملک بدر کر رہا ہے۔
یہ گمراہ کن معلومات ہیں جو بدنیتی سے پھیلائی جا رہی ہیں، جن کا مقصد خوف پیدا کرنا اور لوگوں کو بغیر کسی بنیاد کے جلد بازی میں اپنی نوکریاں چھوڑنے پر مجبور کرنا ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ 17 لاکھ سے زائد پاکستانی متحدہ عرب امارات میں امن کے ساتھ رہ رہے ہیں، کام کر رہے ہیں اور اپنے خاندانوں کے ساتھ مستحکم زندگی گزار رہے ہیں، اور وہ معاشرے اور مشترکہ کامیابی کا حصہ ہیں۔
افواہوں کے پیچھے مت چلیں…
معلومات صرف سرکاری ذرائع سے لیں، ان اکاؤنٹس سے نہیں جو صرف خوف پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں۔
متحدہ عرب امارات سب کے لیے کام اور احترام کی سرزمین رہی ہے اور رہے گی 🇦🇪🇵🇰
بریکنگ نیوز 🚨امریکا اسرائیل کو بہت بڑا دھچکا لگ گیا، چوہدراہٹ ختم ہوگئی۔ سوپر پاور کا گھمنڈ مٹی میں مل گیا دُنیا اپنے فیصلوں میں خودمختار ہوگئی۔ آئرلینڈ نے آفیشلی فلسطین کو تسلیم کرلیا اور یروشلم کو فلسطین کا دارالحکومت باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا 🔥
🇵🇰آج کا دن ہر پاکستانی کیلئے فخر سے کم نہیں
اللہ کا خصوصی کرم ہے کہ اس نے پاکستان کو دنیا میں اس نیک کام کیلئے منتخب کیا
دعا ہے کہ پاکستان دنیا میں امن لانے میں کامیاب ہو اور چاند تارا ہمیشہ چمکتا رہے
آمین
#امن_کا_سفیر_پاکستان
رُک جائیں، سکرول کرنا بند کریں۔ یہ زندگی میں ایک بار ملنے والا موقع ہے۔ 🕋
خانہ کعبہ کو اس انداز میں ظاہر کیا گیا ہے جو کسی نسل نے پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ یہ پہلی بار ہوا ہے۔ خالص حیرت اور عقیدت۔ الحمدللہ اس نعمت پر۔
ایک عجیب مخلوق پیدا ہو گئی ہے ٹوئیٹر پر۔ عمران خان کے نام کے پیچھے چُھپ کر ہر پاکستانی خوشی کو متنازعہ بنا دیتی ہے۔
میری نظر میں نہ تو یہ عمران خان کے فادار ہیں اور نہ ہی پاکستان۔ جو حرکتیں یہ کرتے ہیں جو جھوٹ یہ پھیلاتے ہیں عمران خان سو سال میں ایسا نہیں کرتا۔ میں عمران کو جانتا ہوں۔
اللہ کا واسطہ سیاسی مخالفت کرتے رہیں مگر جب پاکستان کی بہتری ہورہی ہے اور دُنیا پاکستان کی تعریف کررہی ہے تو آپ بھی خوش ہوں۔
یہ خوشی پاکستان کی ہے۔ پاکستان کا نام روشن ہورہا ہے۔ کسی فرد کا نہیں اس پیس ٹاک کا نام اسلاآباد اکورڈ ہے۔ عاصم منیر یا شہبا شریف اکورڈ نہیں۔ جب نام پاکستان کا ہے تو پاکستان کے لیئے خوش ہوں۔
آباد رہیں۔ آمین۔
امریکی ایمبیسیڈر نے انڈین اینکر کی پاکستان کا نام لینے پر ایسی کی تیسی کردی۔ میں پہلے سمجھی کہ یہ اے آئی ویڈیو ہے لیکن یہ @TimesNow نے خود شیئر کی ہے
بس اسے دیکھیں 😂