آگر سرکاری ملازمین اتنی بڑی تعداد میںKp حکومت کے خلاف احتجاج کرتے تو اب تک میڈیا اور لفافے زمین آسمان ایک کر دیتے
لیکن چونکہ یہ احتجاج پنجاب حکومت کے خلاف ہے اس لئے سب خاموش ہیں..
لیکن آپ سبکا فرض اس احتجاج کو پھیلانا..
آپ سوچ رہے ہونگے یہ کہیں غزہ یا کشمیر ہے جہاں اسرائیل فورسز یا بھارتی پولیس ایک شر��ف انسان کو بالوں سے نوچ کر گھسیٹ رہی ہے۔ نہیں بھائی یہ اسلام آباد ہے اور اپکے اور میرے ٹیکس سے پلنے والے سو کالڈ محافظ ہے ۔۔جو اپنے جائز مطالبات کے حق احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین سے غیر انسانی سلوک، بالوں سے پکڑ کر سڑک پر گھسیٹ رہے ہیں ۔یاد رکھنا یہ ظلم و جبر یہ فسطائیت آصف زرداری نواز شریف اور ان کے لانے والوں کا پیچھا ضرور کریگی۔۔۔
@RaysTweetsss Who build India? Muslims Mughals and before they were living in jungles. And who took resources from India is Goreas (UK) but Muslims build India and Lives here and so many even Hindu reverted to Islam but Some idiots Bullywood so called historians makes movies against Muslims.
جھیپا صاحب اس وقت خاموش رہے جب اپنے ملک کی خواتین کے ساتھ ظلم ہوتا رہا ۔۔جب ایک معذور لڑکی کو وہیل چیئر سے نیچے پھینک کر گھسیٹا گیا ۔۔۔۔۔۔
اس وقت آپکو نیند آ گئی تھی ؟؟؟
@ImranRiazKhan Bilkul sahi kaha Imran Bahi… yea Baysharam dosoruyn ki maa betiyoun or gharouyn ka taqadus na karyain or Isaan khud tu zulm seh sakta hay magar apnay bachouyn or ma baap per zulm bardasht nahi karta… Allah subko apnay hifz-o-emaan rakhay. Aameen
@HarmeetSinghPk Jinn chrouy or dakouyoun ko pakardna chahiye woo pakrday nahi jaatay, nasha bik raha hay colleges or universities mayin sharrab saraey aam milti or parties mayin pe jaati hay woo pakrday nahi jatay jisko dekho aam addmi ko dhamkiyan deynay aajata hay… Baysharam authorities
شاہد آفریدی، فیصل واڈوا، محسن نقوی اور مصطفی کمال ایک ہی قبیل کے لوگ ہیں
ان کی نظر میں ظلم کے خلاف آواز اٹھانا بدتمیزی ہے، لیکن لوگوں کی ماؤں بہنوں کو اٹھانا، پاکستانیوں پر گولیاں چلانا، عدت جیسا کیس بنانا، رنگ نسل کی بنیاد پر اسلام آباد سے لوگوں کو اٹھانا یہ سب تمیز والے کام ہیں