@GFarooqi اپ کی پوری زندگی اور گھٹیا صحافت اور ماہ رنگ کا ایک جملہ کہ کیا میری مذمت سے شدت پسند تنظیمیں ختم ہوجائے گی
دوسرا جملہ
کیا اپ ریاست کے ظلم و جبر کی مذمت کرتے ہے
۔۔۔
صحافت ایک مقدس اور عظیم پیشہ تھا لیکن اپ جیسی بوٹ چاٹ صحافیوں نے غرک کیا
خدا ہم سے اسکا پوچھے گا جسکے ہم مکلف ہیں جرنیل اور حکمران کیا کرتے ہیں یہ وہ جانیں مگر ہم کیا کر رہے ہیں کہاں کھڑے یہ ہم جانتے ہیں اور بہت اچھی طرح سے جانتے ہیں !
🇮🇱 ZIONIST PROPAGANDA EXPOSED
🇮🇱 A Romanian journalist in Israel “DUCKS for cover from Hamas rockets…”
🚨 Only problem?
People can be seen casually walking and cycling in the background.
#غزة_الآن میں #إسرائيل کی بمباری میں #فلسطين کے صحافی محمد شہاب کا آخری ویڈیو پیغام، ویڈیو ریکارڈنگ کے دوران اسرائیلی میزائل حملوں کی آوازیں مسلسل آرہی ہیں، ریکارڈنگ ابھی جاری تھی کہ ایک میزائل محمد شہاب کے گھر پر لگا جس سے وہ شہید ہو گئے
🇮🇱🇵🇸 A huge civilian evacuee convoy was hit by an Israeli air strike after Israel ordered all Palestinian civilians to evacuate to Southern Gaza.
This is terrorism, plain and simple. https://t.co/Q50FxlTeCW
ملبے کے اس ڈھیر پر #غزہ کے اس ننھے مجاہد کی بموں، دھماکوں، شہیدوں کی لاشوں اور زخمیوں کے درمیان ۔۔ قرآن کی اس قدر دلسوز تلاوت۔
اللہ تعالیٰ کی عظمت کی قسم! تم اسے مار تو سکتے ہو شکست نہیں دے سکتے۔
”اور ہم ضرور تمہاری آزمائش کریں گے خوف وخطر، فاقہ کشی، جان ومال کے نقصانات اور آمدنیوں کے گھاٹے میں مبتلا کرکے۔ اور ان حالات میں جو لوگ صبر کریں اور جب کوئی مصیبت پڑے تو کہے کہ ہم اللہ ہی کے ہیں اور اللہ ہی کی طرف ہمیں پلٹ کر جانا ہے انھیں خوشخبری دے دو“
#Labbaik_YaGaza
پرویز الٰہی کی پھر سے گرفتاری حکومت اور تحریک انصاف کی لڑائی نہیں رہی یہ حکومت اور عدلیہ کی لڑائی بن گئی ہے لاہور ہائی کورٹ کے حکم کی دھجیاں بکھیر دی گئی ہیں اب عدالت کو انہی دھجیوں سے عدلیہ کی آزادی کا پرچم بنانا اور لہرانا ہے
ٹویٹر پر ایک ٹرینڈ پی ٹی ایم ایکسپوزڈ کے نام سے چل رہی ہے۔
ارے بھٸ پی ٹی ایم نے تو کبھی نقاب پہنا ہی نہیں جسکو آپ بے نقاب کر رہے ہو
وہ تو شف شف کبھی نہیں کہتے۔ سیدھا شفتالو بولتے ہیں۔