@mahboobsherpk67@Sajid_Mohmand42@SajjadMomand ان گھروں کو دوبارہ تعمیر کرنا متاثرہ خاندانوں کے لیے سالوں تک ایک مشکل مرحلہ بن سکتا ہے۔
لہٰذا میں سب سے پہلے اپنی قوم، پھر حکومتِ وقت، متعلقہ حکام اور منتخب نمائندگان سے اپیل کرتا ہوں کہ اس مشکل گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہوں، ان کے نقصانات کا فوری ازالہ کیا جائے
تحصیل امبار اتمانخیل میں جس پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں، اس کا ازالہ آسان نہیں۔ اس مہنگائی کے دور میں جہاں ایک کمرہ تعمیر کرنے پر لاکھوں روپے خرچ ہوتے ہیں، وہاں کئی خاندانوں کے پورے پورے گھر منہدم ہو گئے ہیں
کمنٹ👇
@mahboobsherpk67@Sajid_Mohmand42@SajjadMomand
لاہور گجرانوالہ ٹو پشاور اسلام آباد روڈ اڈے تمام کاروبار بند اور یہ نکلے ہیں ایران امریکہ صلح کرنے اپنے عوام کو ذلیل کیا ہے اللہ انہیں غرق کریں
#Irán#amrica#Pakistán
ہمارا اختلافات نظریاتی ہوسکتا ہیں لیکن ملک سے اختلاف نہیں ہم فخر کرتے ہیں
کہ پاکستان ساری دنیا میں امن چاہتا ہے لیکن یہی آمن اگر فاٹا، پختونخوا، اور بلوچستان کے
میں بھی قائم کرنے کی کوشش کریں گی تو مہربانی ہوگی۔
#IranWar#TKNur#Israël
@ImranRiazKhan ضلع مہمند کے عوام کی طرف سے ایک بھرپور مطالبہ 🇵🇰
سجاد مومند کو سینیٹ کا ٹکٹ دیا جائے تاکہ وہ ہمارے پسماندہ ضلع کی مؤثر نمائندگی کر سکیں۔ ایسے مخلص، باصلاحیت اور باکردار افراد کو آگے لائے
@SajjadMomand@SohailAfriPTi@CMKPUpdates
ضلع مہمند کے عوام کی طرف سے ایک بھرپور مطالبہ 🇵🇰
سجاد مومند کو سینیٹ کا ٹکٹ دیا جائے تاکہ وہ ہمارے پسماندہ ضلع کی مؤثر نمائندگی کر سکیں۔ ایسے مخلص، باصلاحیت اور باکردار افراد کو آگے لائے
@sajjad_momand6@SohailAfridiISF@CMKPUpdates