BREAKING 🚨🚨:
Conflict has erupted globally 🌎.
Pakistan 🇵🇰 has invaded Afghanistan.
Israel 🇮🇱 & the United States 🇺🇸 are raining missiles on Iran 🇮🇷.
Iran 🇮🇷 & Jordan 🇯🇴 are raining missiles on Israel.
Russia 🇷🇺 is liberating Ukraine 🇺🇦 with drones & missiles.
Israel has ‘disappeared’ nearly 400,000 Palestinians in Gaza since 2023.
Half of them are children.
Buried beneath rubble.
Dumped in mass graves.
Erased.
Harvard has now confirmed what we’ve been screaming into a deaf world:
This is a holocaust — and it’s still happening.
السلام علیکم،
میں قوم کے ساتھ آئی پی پی کے حوالے سے معلومات دے رہا ہوں جو ہماری ٹیم نے پچھلے سال کے دوران فیول کی لاگت، کیپیسٹی کی ادائیگیوں اور ہر آئی پی پی کو ادا کیے جانے والے فی یونٹ خرچ کا جائزہ لیا ہے۔
میں اس فی یونٹ قیمت کو دیکھ کر دلبرداشتہ ہوں جو حکومت قوم کی جانب سے آئی پی پی کو بجلی کی پیداوار اور فی یونٹ لاگت کی مد میں ادائیگی کر رہی ہے، جس کی وجہ سے صنعتی، تجارتی اور گھریلو صارفین کو یہ مصیبت لاحق ہے۔ حکومت اور آئی پی پیز کے مابین معاہدوں کی وجہ سے ایک پاور پلانٹ سے سب سے زیادہ بجلی کے یونٹ 750 روپے فی یونٹ خرید رہی ہے، جبکہ کوئلے کے پاور پلانٹس سے اوسطاً 200 روپے فی یونٹ خرید رہی ہے۔ ہوا اور سولر سے 50 روپے فی یونٹ سے زیادہ۔ سب 20 فیصد سے کم صلاحیت پر اور آئی پی پی کو ادائیگی 1.95 کھرب روپے ہے اور 160 ارب روپے کی تصدیق جاری ہے۔ حکومت 15 فیصد لوڈ فیکٹر پر ایک پلانٹ کو 140 ارب روپے، 17 فیصد لوڈ فیکٹر پر دوسرے پلانٹ کو 120 ارب روپے، اور 22 فیصد لوڈ فیکٹر پر تیسرے پلانٹ کو 100 ارب روپے کیپیسٹی کے مد میں ادائیگی کر رہی ہے۔ یہ کل تین پلانٹس کو 370 ارب روپے بنتے ہیں۔ اور یہ تب جبکہ پورا سال 15 فیصد لوڈ فیکٹر پر چلتے ہیں۔
تمام آئی پی پیز کی معلومات، جس میں ہر ایک کو ادا کی گئی رقم اور ہر آئی پی پی سے قوم کو فی یونٹ لاگت شامل ہے، اب دستیاب ہے۔ یہ سب معاہدوں میں "کیپیسٹی کی ادائیگی" کی شق کی وجہ سے ہے، جو پلانٹس کو منافع خوری کی اجازت دیتی ہے، جس کے نتیجے میں آئی پی پیز کو بغیر بجلی پیدا کیے کیپیسٹی کی مد میں ہوشربا ادائیگی کی جاتی ہے۔
اس کا حل آئ پی پیز کو "کوئی کیپیسٹی کی ادائیگی" نہ کرنے میں ہے، صرف سستی بجلی فراہم کرنے والوں سے بجلی کی خریداری کے لیے ادائیگی کی جائے۔ تمام آئی پی پیز کو کسی دوسرے کاروبار کی طرح تجارتی پلانٹس کی طرح تصوت کیا جانا چاہیے، 52 فیصد حکومت کے زیر ملکیت ہیں اور 28 فیصد پاکستان کے نجی شعبے کے زیر ملکیت ہیں، لہٰذا 80 فیصد پاکستانیوں کے زیر ملکیت ہیں۔ ہمیں 60 روپے فی یونٹ بجلی فروخت کی جا رہی ہے صرف ان بدعنوان معاہدوں، بدانتظامی اور نااہلی کی وجہ سے۔ براہ کرم، سب کو اپنے ملک کو بچانے کے لیے ان معاہدوں کے خلاف کھڑا ہونا چاہیے جو ملک کے 40 خاندانوں کو منافع دے رہے ہیں۔
کیا آپکو معلوم ہے کہ بجلی کے ایک یونٹ کے بیس ریٹ 30 روپے میں سے 17 روپے فالتو/فارغ کپیسیٹی چارجز ہیں جوبڑی پرائیوٹ پاور کمپنیوں کو اُس بجلی کے دئیے جا رہے ہیں جسے مہنگے ریٹ کی وجہ سے کوئ نہیں خرید رہا۔ اس 30 روپے کے بیس ریٹ پر حکومت سرچارجز اور ٹیکس لگا کر عوام کو 62 روپے کا بیچ رہی ہے۔ بنگلہ دیش میں بجلی کے یونٹ کا ریٹ 21 اور انڈیا میں 24 پاکستانی روپے ہے۔ اب ایک طرف 62 روپے کا یونٹ 70 روپے ہونے جا رہا ہے اور دوسری طرف گھروں میں لگے ہوئے سولرز کی نیٹ میٹرنگ ختم ہونے جا رہی ہے۔ اب حکومت سولرز کی بجلی سستے داموں خرید کر وہی مہنگے داموں واپس بیچے گی۔ اور پھر یہ منافع عوام کی فلاح پر نہیں بلکہ حکمرانوں کی دبئی میں جائیدادوں کی خریداری، عیاشیوں اور چند بڑی پرائیویٹ پاور کمپنیوں کی جیبوں میں جائے گا۔
یہ ظلم کا نظام نہیں چلے گا۔ کشمیر کی طرح ایک غیر سیاسی ،گراس روٹ لیول پر پُر امن جدوجہد شروع کرنے کی اشد ضرورت ہے۔
https://t.co/Q68oYvOkXM
It seems the controversy over discrepancies between forms 45 and 47 refuses to die as a new audit has found that the declared winners on all three NA constituencies from the federal capital had actually secured less votes compared to the ‘runners-up’. https://t.co/4Dh7aJkpYJ
Me after checking on Twitter that Meta is just down and I'm not hacked since my Instagram isn’t loading and my Facebook got "session logged out”. 😂 #facebookdown#instagramdown#meta
Happy Birthday @arsched
I remember I was going to cancel my trip to Russia, and you messaged me, Feb 19, 2022:
“If Russia invades Ukraine, one PRC from Moscow would be historical.
Pls see your convenience”
and I packed my bags! Thank you for that trip.
The reporter in you was inexhaustible.
Your spirit indomitable. Your heart bigger than most.
We are poorer without you brother.
With a prayer that we as a Nation do something to make you smile from above, here’s to you Arshad- happy 51st brother ❤️ #ArshadSharifShaheed
Biggest upset on planet earth. the Vulture Generals, vice like grip on power, crushed by one man with courage. Pakistan will never be the same again .The Majority won against the Military.