زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کےلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے ۔ زخمیوں کا تعلق قوم آکاخیل تپہ سلطان خیل سے ہے ۔
مقامی ذرائع
باڑہ ضلع خیبر : تحصیل باڑہ کے علاقہ سلطان خیل آکا خیل کے بسم اللہ چوک کے قریب آزاد خیل میں گزشتہ رات 2 بجے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین نوجوان طارق ، مصویر اور منتظر شدید زخمی ہو گئے ۔
غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری.
11 جون 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 607،166 تک پہنچ چکی ہے.
29 مئی سے 11 جون تک 16،721 افغان باشندوں میں 7621 مرد، 4587 خواتین اور 4513 بچے اپنے ملک چلے گئے
جنوبی وزیرستان لوئر :
وانا بائی پاس روڈ پر جمعیت علمائے اسلام ضلع لوئر وزیرستان کے امیر مولانا مرزا جان کی گاڑی پر فائرنگ. ذرائع
فائرنگ کے نتیجے میں مولانا میرزا جان شدید زخمی. ذرائع
مولانا میرزاجان کو علاج کے لیے وانا ہیڈکواٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا . ذرائع
لکی مروت :پولیس اور سی ٹی ڈی کا ملنگ آڈہ کے قریب کاروائی
لکی مروت:فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان ٹیپو گل گروپ کا کمانڈر ہلاک
لکی مروت : ہلاک دہشت گرد ولی اللہ ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری ، بم دھماکوں اور پولیس پر حملے میں ملوث تھا، پولیس
پشاور کے علاقے بڈھ بیر آٹھ افراد قتل کیس میں پیش رفت ،نامزد تین ملزمان کو نوشہرہ سے گرفتار کرلیا گیا،مرکزی ملزم تاحال روپوش ہے
پولیس کے مطابق 23 لاکھ تنازعہ پر چچا زاد اور پھوپھی زاد بھائیوں نے 8 افراد کو گھر میں گھس کر قتل کیا تھا،قتل ہونے والوں میں 4 خواتین اور چار بچے شامل تھے
لوئر دیر؛ میدان تحصیل لعل قلعہ گاؤں پلا پٹاوے میدان میں مقامی پولیس کی سرچ آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد مسمی عبد الرحمن ولد محمد سلیم سکنہ بدخشان ضلع اسمار افغانستان زخمی حالت میں گرفتار۔
مزید تفتیشی کارروائی کیلئے تھانہ لعل قلعہ میدان منتقل، ذرائع پولیس
باجوڑ
تحصیل ماموند کے علاقہ ڈمہ ڈولہ میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ۔ تین افراد شہید ہوگئے
باجوڑ
دھماکے میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ شہید ہوگئے
باجوڑ
دھماکے میں ملک عرفان آف نیاگ بانڈہ اور نظر دین آف ناوگئی بھی شہید ہوگئے