تابش وسیم ایک شاعر، ایک طالب علم اور پُرامن سیاسی ورکر ہے اُس کو اس طرح زندانوں میں رکھنا مسقبل کے چراغوں کو بجھانے کے مترادف ہے .
ہمارا اس ملک کے اداروں سے یہی مطالبہ ہے تابش وسیم بلوچ کے ساتھ تمام لاپتہ افراد کو بازیاب کیا جائے، ہمیں
@ZubairBalochbso@ImranKhanPTI
International Day of Enforced Disappearances, some people may not even remember today is a day, because it is not a day of happiness but of sad people, a day for thousands of mothers and sisters in Balochistan #DisappearancesInBalochistan
لاپتہ افرادکے رہائی کے آج پھرتمام لواحقین اپنےپرانے درد و کرب کو لیکرآنسوؤں کے ساتھ روڈوں پہ مطالبہ کرتےرہےکےہمارے پیاروں کوکسی بھی عدالت میں پیش کریں وہاں سےانکےجرم ثابت کریں لیکن مطالبہ سننےوالا کوئی نہیں اور سنی بھی تو رحم نہیں۔ریاست ماں ہے نا باپ ہےایک بےرحم حکمران بن گیا ہے۔
تابش کا والد کو رمضان کے آخری ایام میں زہری میں بندوق بردار نقاب پوش افراد نے فائرنگ کرکے فرار ہوگئےوالد اب زخموں کی وجے سے چل پھر نہیں سکتا ابھی بھی وہ بیڈ پہ پڑا اپنے زخموں کے حالت میں بیٹے کی راہیں دیکھ رہا ہے کہ وسیم کب آئےگا اُس کا سہارا بنےگا اور اُس کے ویل چیئر کو دھکا دے
محترم @ShahzainBugti3 صاحب ہم امید کرتےہیں کہ آپ لاپتہ افرادکی بازیابی،بلوچ مہاجرین کی آبادکاری اور بلوچستان کے مسئلےکو سیاسی طریقے سے حل کرانے میں اپنی کردار ادا کروگے اور امید کرتے ہیں کہ @ImranKhanPTI اور @jam_kamal ان مسئلوں پر آپ کے ساتھ تعاون کرینگے
https://t.co/Imb68KOwS7
تابش وسیم بلوچ کو 3 ماہ ہونے والا ہے جو تعحال لاپتہ ہے ہم حقومت پاکستان سے ہمیشہ یہی مطالبہ کرہا ہے کہ تابش بلوچ یا کہ ایسے کہی لاپتہ افراد ہیں ان کے جو قصور ہیں یا کوئ علزام ہیں خدارہ انے ملکی عدالتو میں لائیا جائے ان کے فیملیوں کو کیوں ازیت ناک کیفعیت میں رکھا جارہا ہے۔