@Abbasbugti52 بھارت بھی دہشت گردی وہاں کروا رہا ہے جہاں پر معدنیات ہیں تاکہ فوج ادھر جگہ جگہ چیک پوسٹ بنا کر معدنیات کی جگہ عام لوگوں کا اور میڈیا کا جانا بند کر کے ٹرک بھر بھر کر ڈالر کمائے جس کا نہ کوئی حساب نہ کوئی پتہ
مال غنیمت سمجھ کر ہمارے آنے والی نسلوں کا مال لوٹتے جاؤ
@Alikhanyzai پین سیدھی طرح پیش کرو یہ کہانیاں ہم بچپن سے سنتے آ رہے ہیں
پنجاب میں لوگوں سے بجلی کے بل
گیس کے بل
پٹرول
بچوں کی فیس
ڈاکٹروں کی فیس پوری نہیں ہو رہی اور یہ پین پاڑے پنجاب کو پیرس بنائے بیٹھے ہیں
پٹواریوں کی سمجھ آتا ہے کہ وہ کھوتی کے بچے جاہل ہیں لیکن ہمیں کارکردگی چاہیے
@MoeedNj ہم ایران کے عاصم منیر کے ساتھ حقارت جیسے رویے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں
پہلے عاصم منیر کی ایک کیپٹن لیول کے فوجی کے ساتھ میٹنگ کروائی جب فیلڈ مارشل ایرانی سپریم اور وزراء کو ملنا چاہا تو 3 گھنٹے باہر عاصم منیر کو انتظار کروایا اور ایرانی خود اندر بیٹھے چائے پیتے رہے
@Ye_AnsarAllah You are wrong number and spy of Israel and Iran
You are not attacking at Yemen or US but attacking at Umerah pilgrim and declare you are fighting for Muslim
Great joke
You are lucky Imran Khan supporters are not active at social media due to Asim Munir otherwise your face will
@enkidureborn بھائی ہمیں تمہارے ٹویٹ کا انتظار رہتا
لیکن دھوکے کھا کھا کر ڈر گئے ہیں کہ کہیں تم بھی اسٹیبلشمنٹ کو پیارے نہ ہو جاؤ
اربوں کھربوں کماتے ہیں چند کڑور لگا کر مخالف خرید لیتے ہیں
@RealWaqarMaliks عوام کو باہر نکالنے کا سب سے آسان راستہ مہنگائی ظلم مہنگے بل، لوڈ شیڈنگ لاقانونیت وغیرہ ہے عوام ہفتے نہیں دنوں کے نوٹس پر تباہی مچا دے لیکن نہ کسی یوٹیوبر نے اس طرف توجہ کی نہ پارٹی نے
سب فکس میچ کھیل رہے ہیں