اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا
’’ترکت فیکم امرین لن تضلوا ما تمسکتم بھما کتاب اللہ و سنۃ رسولہ‘‘(مسلم)
میں تمہارے درمیان دو چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں جب تک ان دونوں چیزوں کو مضبوطی سے پکڑے رہوگے کبھی گمراہ نہیں ہوگے اور وہ کتاب اللہ اور رسول کی سنت ہے۔
#MuslimsBeUnited
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے بیٹنگ میں ناقص پرفارمنس پر ٹیم کے بیٹنگ کوچ مصباح الحق سے رپورٹ طلب کر لی ۔ جبکہ بیٹنگ کوچ مصباح الحق نے سارا ملبہ ٹیم کے چیف سلیکٹر مصباح الحق پر ڈال دیا۔اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا ہے کہ ہیڈ کوچ میرے فیصلوں میں مداخلت کرتے ہیں
طلباء حقوق كےنام پر سرخ سبز كےنعرےاور أفواج پاكستان كيخلاف الزام تراشى بتا رهى هے هدف بهى وهى دشمن بهى وهى ليكن ان رنگ ذده سرخون كو معلوم هونا چاهے كه هم نے اپنےخون كى سرخى سے ان كےباپ كو أفغانستان كى واديون مين دفن كرديا تها
#JamiatForStudents