@MarkhorTweets ۲۰ لوگ انڈیا نے ملک کے اندر گھس کر مار دئیے! اب وہ کہہ رہے ہیں کہ اور بھی مارینگے اور ان عقل کے اندھوں فرعونوں کو ��پنی عوام پر بندوق تاننے اور کیمروں سے ماوں بہنوں کی ویڈیو بنانے سے فرصت نہیں ہے! ۹ مئ کے فالس فلیگ کرا کر کشمیر اور ملک کا سودہ کرنے والے دلال!
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر صاحب نے گزشتہ روز کہا
مشکل وقت ختم ہو گیا
پاکستان دنیا کی ٹاپ اکانومی بننے کی طرف گامزن ہے
شکر الحمدللہ
حکومت سے درخواست ہے کہ آج انٹرنیٹ میں مسائل پیدا نا ہوں تا کہ ملک دشمن سیاسی اور دیگر قوتوں کو پراپیگنڈا کرنے کا موقع نا ملے
چندہ کون دے رہا ہے اور کہاں سے دے رہا ہے اس پر آڈٹ ہونا ضروری ہوتا ہے
کتنے غیر ملکی اس میں کہاں سے چندہ دیں گے اور کیسے دیں گے
اس پر ��س جس ملک سے چندہ آتا ہے یا صرف دکھاوے کا ہے یہ معلوم کرنا کوئی راکٹ سائنس نہیں
حکومت ان ممالک سے پوچھ سکتی ہے اور ان آمدنی یا زریعہ وہاں کی حکومت دیکھے گی بھی اور بتائے گی بھی
بس نظر رکھیں اور آڈٹ لازمی کرایا جائے
دوسرا ہمیں سب سے پہلے اپنے آپ کو درست کرنے کی سخت ضرورت ہے ناکہ صرف الزامات در الزامات لگائیں
خود ایک ذمےدار شہری بن جائیں اور ہر چیز قانون کے دائرے میں رہ کر انجام دیں چاہے روڈ پر گاڑی چلائیں چاہے دیگر معاملات ہوں
رشوت دینا بلکل بند کر دیں آپ جب دیں گے ہی نہیں تو سامنے والے کی ہمت نہیں کہ آپ سے رشوت طلب کرے
جب آپ غلط کام کرتے ہیں تب رشوت کے دروازے کھلتے ہ��ں
انشاءاللہ امید ہے بطور مسلمان پاکستانی ہم رشوت ختم کریں گے تاکہ ہمارا بگاڑ بھی ختم ہو
پاکستان سے اوپر کوئی لیڈر کوئی ادارہ نہیں
میں شہباز شریف سمیت سابقہ حکومت میں جو ��و سیاسی پارٹیاں شامل رہی ہیں ان کو شاباش دوں گا کیونکہ انھوں نے میری نظر میں اپنی سیاست کو پاکستان پر قربان کیا اور ریاست بچانے میں کردار ادا کیا جو کے قابل تحسین بات ہے
پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا اور درست ٹریک پر ڈالنے میں اپنا کردار ادا کیا جو اس وقت بھی جاری ہے نگراں حکومت بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے جس سے پاکستان بہتری کی طرف گامزن ہے
فوج واحد ادارہ ہے جو اپنا بیسٹ کرتا ہے دیگر اداروں کی نسبت
وجہ ایک بہترین ڈسپلن
ویلڈن افواج پاکستان
#نو_مئی_معافی_نہیں
پی ٹی آئی بھلے اب لاکھ انکار کرے، لیکن ھم سچ سامنے لا کر رہیں گے۔ یہ رہا بانی چئیرمین PTI کیطرف سے PTI کا ہی 22 دسمبر 2023 کو تحریر کردہ خط،جس میں وہی بات کی گئی ہے کہ PTI اگر اقتدار میں نہ آئی اور اسٹیبلشمنٹ نے PTI کی سپورٹ نہ کی تو PTI، آئی ایم ایف IMF پروگرام کی حمایت سے دستبردار ہوتی ہے۔۔۔!!!
چاہے یہ پروگرام، پاکستان کے لئے کتنا ہی اھم کیوں نہ ہو ۔۔۔۔