It was President Zardari who prioritized the safety of the people over political interests by replacing his own party's govt in Balochistan with Governor Raaj, demonstrating that protecting civilians from terrorism is more important than maintaining political power.
پہلے دور حکومت میں کے پی کا پورا صحت کا نظام اپنے رشتےدار کے حوالے کیا اور اب معدنیات بہی اپنے رشتے داروں میں بانٹ دیا پہر بہی کہتے ہیں کہ خان سے بڑا صاف شفاف اور ایماندار شخص روئے زمین پر پیدا نہیں ہوا ہے
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگانے کے فیصلے کی منظوری وفاقی کابینہ نے دی ہے اور وفاقی کابینہ میں نون لیگ، ایم کیو ایم، بلوچستان عوامی پارٹی اور استحکام پاکستان پارٹی وغیرہ شامل ہیں۔
پیپلزپارٹی ایمرجنسی کی منظوری دینے والی وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں ہے۔۔۔
ایمرجنسی کا سُنتے ہی خیبر پختونخواہ کی پی ٹی آئی قیادت کنٹینر چھوڑ کے فرار۔۔۔
کارکُن سڑکوں پر بے یار و مددگار
گورنر راج لگنے کے بعد پی ٹی آئی کی کرپشن اور دہشت گردوں کے ساتھ روابط کی کہانیاں کھلیں گی پہلی انکوائری ۲۰۱۴ میں جیل توڑنے سے شروع کی جائے۔
سقوطِ ڈھاکہ کا ذمہ دار کون؟
پوری ویڈیو ضرور سنیں اور تاریخ کے حقائق کو تعصب، پروپیگنڈے اور یک طرفہ بیانیے سے الگ کر کے سمجھیں۔
بھٹو دشمن میڈیا کے من گھڑت بیانیے اور اسٹیبلشمنٹ کے مسلط کردہ تاریخی بیانیے پر آنکھیں بند کرکے یقین کرنے کے بجائے تاریخ کے اصل حقائق کا مطالعہ کریں۔
تاریخ کو سیاسی مفادات کے لیے مسخ نہیں کیا جا سکتا۔
سقوطِ ڈھاکہ کی ذمہ داری کسی ایک شخصیت پر ڈالنے کے بجائے اُس وقت کے سیاسی، عسکری اور ریاستی فیصلوں کا غیر جانب دارانہ احتساب ضروری ہے۔
@BBhuttoZardari@NadeemAfzalChan
بطور ایک باعزت اورغیرتمند پشتون میں اس شخص کی واحیات اور بےبنیاد باتوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔
منشیات فروشی اورسمگلنگ کوپشتون کلچرکہنا جہالت اور تعصب کےسوا کچھ نہیں۔
ہماری روایت نشہ بیچنا نہیں، ہماری روایت مہمان کو عزت دینا، زبان کاپکاہونا، اوراپنی پگڑی کی لاج رکھنا ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے واضح الفاظ میں خبردار کر دیا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام کے ووٹ اور مینڈیٹ پر کسی بھی قسم کا ڈاکا قابلِ قبول نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اگر کشمیری عوام کے فیصلے کو طاقت، دباؤ یا دھاندلی کے ذریعے تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی تو اس کے سنگین سیاسی نتائج برآمد ہوں گے۔
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا
"اگر کشمیر کے عوام کے مینڈیٹ پر شبِ خون مارنے کی کوشش کی گئی تو یاد رکھو، اسلام آباد کی حکومت کے خاتمے کی الٹی گنتی وہیں سے شروع ہوگی۔ یہ میری گارنٹی ہے!"
@BBhuttoZardari
#خیراتی_مینڈیٹ_نوازلیگ #مظفرآباد_میں_تیرچلے
الیکشن کمیشن جیسے اداروں کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ انہیں قومی مفاد زیادہ اہم ہے یا ن لیگ کا مفاد؟ آدھے کشمیر میں ویسے ہی احتجاج ہو رہا ہے تو کیا آپ چاہتے ہو میرپور اور مظفر آباد میں پیپلز پارٹی بھی احتجاج پر نکل جائے؟
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا انتخابی مہم کے حوالے سے مظفرآباد میں جلسۂ عام سے خطاب
@BBhuttoZardari
#خیراتی_مینڈیٹ_نوازلیگ
#مظفرآباد_میں_تیرچلےگا
آج مظفرآباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کا تاریخی عوامی جلسہ ہوگا، جہاں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کشمیری عوام سے خطاب کریں گے۔ عوام کے حقوق، ترقی، روزگار، حقِ حاکمیت اور بااختیار مستقبل کا واضح پیغام پیش کیا جائے گا۔
آئیے، اس تاریخی اجتماع کا حصہ بنیں۔
#مظفرآباد_میں_تیرچلےگا@BBhuttoZardari
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا وژن صرف سیاسی نعروں تک محدود نہیں بلکہ عوامی خدمت کے عملی منصوبوں میں نظر آتا ہے۔
21 لاکھ گھروں کی تعمیر، گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (GIMS)، این آئی سی وی ڈی، ایس آئی یو ٹی، شہید بینظیر بھٹو ٹراما سینٹر کراچی، شہید بینظیر بھٹو ٹراما سینٹر کوئٹہ، بی آئی سی وی ڈی کوئٹہ اور جدید ایمرجنسی و ٹراما کی سہولیات اس بات کا ثبوت ہیں کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے خدمت کو اپنی سیاست کا محور بنایا۔
آج سندھ کے یہ ادارے صرف ایک صوبے کے نہیں بلکہ پورے پاکستان کے عوام کی امید بن چکے ہیں۔ پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سے آنے والے ہزاروں مریض یہاں جدید اور مفت علاج حاصل کرتے ہیں۔ یہی وہ فلسفہ ہے جو شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے عوامی خدمت کے مشن کو آگے بڑھاتا ہے۔
علاج، رہائش، فلاح اور انسانیت کی خدمت—یہی بلاول بھٹو زرداری کا وژن ہے، اور یہی ایک مضبوط اور خوشحال پاکستان کی بنیاد ہے۔
@BBhuttoZardari
میرپور کا تاریخی عوامی سمندر گواہ ہے کہ جوش، جذبہ اور عوامی محبت اپنے عروج پر ہے۔ ہر طرف پارٹی پرچموں کی بہار، ہر چہرے پر امید، اور ہر دل میں ترقی و خوشحالی کا عزم۔
ان شاء اللہ 27 جولائی کو فیصلہ عوام کریں گے، کامیابی تیر کی ہوگی، کامیابی پاکستان پیپلز پارٹی کی ہوگی، اور کامیابی آزاد جموں و کشمیر کے غیور عوام کی ہوگی۔
میرپور بول رہا ہے... تیر چلے گا!
#MirpurMainTeerChaleyGa
#میرپور_میں_تیرچلےگا
@BBhuttoZardari
جو لوگ ایک جلسی کی مثالیں دے رہے ہیں، وہ ذرا میرپور کا یہ تاریخی منظر بھی دیکھ لیں۔
یہ ہے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا جلسہ، جہاں میرپور کے عوام نے بھرپور انداز میں شرکت کرکے اپنی محبت، اعتماد اور جوش کا بھرپور اظہار کیا۔ عوام کا والہانہ استقبال اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ آزاد جموں و کشمیر میں پاکستان پیپلز پارٹی کی جڑیں مضبوط ہیں۔
ان شاء اللہ 27 جولائی کو تیر پر مہر لگے گی اور عوام کا فیصلہ ترقی، خدمت اور خوشحالی کے حق میں ہوگا۔ 🏹💚
#MirpurMainTeerChaleyGa
#میرپور_میں_تیرچلےگا
@BBhuttoZardari
میرے لئے بطور جیالا سال کی بہترین وڈیو:
بلاول بھٹو اپنی والدہ بینظیر بھٹو سے بھی زیادہ ذہین اور فطین لیڈر ہے، ذہانت میں میں اسے اپنے نانا کے ہم پلہ سمجھتا ہوں،
اس کا ذکر میں کئی ماہ قبل اپنے کالم میں بھی کر چکا ہوں،
وہ حالیہ سیاستدانوں کی لاٹ میں اپنی عمر کے لحاظ سے سب سے بہترین اضافہ ہے، ملک کو بڑی دیر کے بعد ایک بڑا بصیرت والا لیڈر ملا ہے وہ بہت دلیر ہے میری بات لکھ لیں کل کو اگر ملک پر مشکل وقت آیا اور سارے بھی جیل چلے جاتے ہیں تو وہ واحد لیڈر ہوگا جو اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر سب لوگوں کیلئے لڑے گا۔
پیپلزپارٹی اپنی سپیس تیزی کے ساتھ واپس لے رہی ہے جو انہوں نے 2013 میں کھو دی تھی۔ وہ مستقبل کا وزیراعظم ہی نہی بہت بڑا لیڈر ہے۔ حفیظ اللہ نیازی
@BBhuttoZardari@ajmaljami