یہ ملک کیسے چل رھاھے،اس کی ایک جھلک ملاحظہ ھو۔
ٹی کے آر (طاھر خان) کو سی ڈی اے نے شکرپڑیاں میں ریسٹورانٹ کے لئے جگہ دی جس کا ریٹ نیچے درج ھے،یہ شخص 4 کروڑ سے زائد کا سی ڈی اے کا نادہندہ ھے،اس کے ریسٹورانٹ کو جب سیل کیا گیا تب اس نے مسلم لیگ نواز کے لوگوں کے بارے میں بکواس کی جھوٹے الزامات لگائے،پھر کیسے کسی وزیر کی سفارش پر اس کے ریسٹورانٹ کو بغیر 4 کروڑ 62 لاکھ ادائیگی کھولا گیا؟یہ ٹیکس چور یوتھیا کیا نظام سے اوپر ھے؟کیا سی ڈی اے اندرون کھاتا اس سے پیسے پکڑ رھی ھے؟حکومت کا سارا قانون غریب آدمی کے لئے ھے؟غریب کی ریڑھی اٹھاکر توڑ دی جاتی ھے اس کی سبزی فروٹ اٹھاکر لیجایا جاتا ھے تو اس ٹیکس چور کو کھلی چھٹی کیوں؟
🚨🚨
پیشِ خدمت ہے @ICT_Police اور @dcislamabad کی فخریہ پیشکش رات12:40پربھی شہری گھروں کوجانےکےلیےاسلام آباد ایکسپریس ہائی وےپرI-8 انڈرپاس سےفیض آباد یا تاحدِ نگاہ ٹریفک جام میں پھنسے ہوئے ہیں۔ پیٹرول اور ڈیزل 27 روپے مہنگا خرید کر بھی سفر نہیں کر پارہے بلکہ راستے میں پھونک رہے
پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ھوشربا اضافے کے باعث مہنگائ کی بدترین لہر آ گىئ ھے ، حکومتی مجبوریاں اپنی جگہ لیکن عام آدمی جئیے گا کیسے ؟؟؟؟؟
آئ ایم ایف کو پورا کرتے کرتے غریب مر جائیگا اور متوسط طبقہ
خط ِ غربت سے نیچے چلا جائیگا ۔۔
ایران پر منحوس امریکی و صیہونی حملے فی الفور ختم نہ ھوۓ تو انکی نحوست سے تیسری دنیا کے کروڑھا لوگ بھوکے مریں گے ۔۔!
ڈونلڈ ٹرمپ ، نیتن یاھو اور جنگی جنون میں مبتلا انکے ظالم سہولت کاروں پر لعنت ھو ۔۔۔
یہ چور ابھی ابھی پکڑے جا سکتے ہیں بشرط یہ کہ اس ویڈیو کو آپ ابھی ابھی ری پوسٹ کریں لائک کریں
😭 💔 افسوس صد افسوس کہ مولانا صاحب شوروم سے گھر تک بھی نہ پہنچے تو ڈکیت پہلے پہنچ گئے See more
بغیر داڑھی والے اس شخص کی بات ذرا دل میں خدا کی محبت کا دیا جلا کر سنیں ۔
کس فخر سے ہمارے رب نے ہماری وکالت کی ہے
ہمیں تو کبھی خدا سے محبت سکھائی ہی نہیں گئی ہمیں صرف جنت کی لمبائی اور دوزخ کی گہرائی ہی بتائی گئی ہے..۔
خدا کا خوف کریں یہ اسلام آباد کی سڑکیں کھولیں، ایک باپ اپنی شدید بیمار بچی کو رات کی اس تاریکی میں پیدل اٹھائے بھاگتا ہوا ابھی ملا بچے کو ایمرجنسی اسپتال پہنچانا تھا، اس ملک پر اللہ کیلئے رحم کھا لیں، مظاہرین لاہور میں ہیں تو یہاں کیوں لوگوں کی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے؟
اس بندے کو ہر حال میں ڈھونڈ کر سزا دینی چاہیے۔
والدین کو بھی چاہیے کہ بیٹیوں کی خیر خبر رکھیں, اور ایسے وحشی کے ساتھ رہنے سے بہتر ہے کہ اُسے گھر لیں آئیں۔
Tahir Bhai, we congratulate you on TKR 3 restaurant in Bradford. We desperately need people like you. May Allah Almighty grant you more success.
@TahirKhanReal@Shahidanwar_#shilajeet