غصہ اور فرسٹریشن ایک منفی جذبہ ہے جس کی جڑیں مایوسی سے پھوٹتی ہیں۔ فرسٹریشن کا شکار شخص اطمینان سے خالی اور عدمِ تحفظ کی کیفیت سے دوچار رہتا ہے۔ غصے کو سیاسی اور ثقافتی شعور کے ساتھ جوڑنے سے کئی لوگوں کو اپنی زندگیاں بامعنی محسوس ہوتی ہیں۔
#JummahMubarak
Al-Hidayah represents a continuous process of nurturing the youth in the UK, Europe and North America. It is a dedicated platform for their spiritual, moral, and ethical growth while instilling the true essence of #Islam in their hearts and minds.
#AlHidayahWithDrQadri #AlHidayah2023
پی ٹی آئی کے ساتھ ہمارے لاکھ اختلافات ہیں لیکن ہم کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی کے حق میں نہیں۔ پاکستان کی تاریخ میں دو سیاسی جماعتیں (ایک ہماری پارٹی) پابندی کا سامنا کرچکی ہیں تو ہم بالکل نہیں چاہیں گے کہ کسی سیاسی جماعت پر پابندی لگے۔ ہاں اگر پی ٹی آئی 2018ء والے انتخابات کو شفاف انتخابات سمجھتے ہیں تو اس قسم کے انتخابات انہیں دستیاب نہیں ہوں گے۔
یہ پوری قوم کے لیے لمحہ فکریہ ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں تمام شواہد ریکارڈ پر موجود ہونے کے باوجود مظلوم 9 سال سے انصاف سے محروم ہیں؟ عارف چودھری مرکزی سیکرٹری کوارڈینیشن پاکستان عوامی تحریک
#ModelTownMassacre
پاکستان عوامی تحریک کا الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ اپنے بیانیے نظام بدلو سے انحراف نہیں ہے بلکہ اپنے بیانیے کو عوام میں لے کر جانے کا فیصلہ ہے۔
ملک طاہر جاوید پاکستان عوامی تحریک
#2023GeneralElections@Tahir_PAT
منہاج یوتھ لیگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عمران یونس کے اعزاز میں استقبالیہ۔ پاکستان عوامی تحریک شمالی پنجاب سے قاضی شفیق الرحمٰن، ملک طاھر جاوید، غلام علی خان، بابر مصطفوی، جوادالحسنات کی جانب سے سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ پاکستان بننے پر مبارکباد پیش کی گئی۔
@MinhajYouthPK
جس وقت تک کسی بھی دھرتی کے پسے ہوئے غریب کمزور لوگ طبقاتی شعور کے ذریعے طبقاتی تقسیم کو سمجھ نہیں پاتے اور اس تقسیم کے خلاف سیاسی جدوجہد نہیں کرتے وہ اس خوانخار طبقاتی نظام کی چکی میں پستے رہیں گے۔
نظام کو بدل ڈالو
سماج کو بدل ڈالو
I am deeply saddened to hear about the sad incident of #Firing at @ImranKhanPTI. I pray for quick recovery of #ImranKhan and his other party leaders who got injured in the incident.
@PTIofficial