Este tío acaba de FILTRAR la forma MÁS FÁCIL de ganar dinero en 2026:
Claude Code + YouTube = 62.000 $/mes
(En solo 13 minutos)
Guárdalo. Me lo agradecerás después.
عوام عمران خان کے لیے نکلتے ضرور ہیں، لیکن انہیں منظم کرکے نکالنا اور ٹرانسپورٹ کا انتظام کرنا قیادت اور تنظیم کی ذمہ داری ہے، جیسے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کیا کرتے تھے۔
27 ستمبر لانگ مارچ کیلئے فلحال کوئی ہدایات جاری نہیں ہوئی اور نہ ہی ٹرانسپورٹ کا بندوبست کیا گیا ہے۔
مریم نواز کے متنازع بیان پر خیبرپختونخوا اسمبلی میں آواز بلند!
صوبائی وزیر @MeenakhanAfridi نے مطالبہ کیا کہ مریم نواز کے خلاف کارروائی کی جائے، کیونکہ ان کے بقول وہ پاکستان کو تقسیم کرنے کی بات کر رہی ہیں۔
پارلیمان میں معاملہ اٹھا دیا گیا، اب جواب دینا ہوگا۔