تابش ہاشمی کی ایک دن کی زندگی جرنیلوں، شریفوں، زرداریوں، انصار عباسیوں، سہیل وڑائچوں، ایم ایفوں، ابصار عالموں، راویوں اور عسکری راتب خوروں کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے!
اسد طور کا بہترین تجزیہ 🔥🔥
عمران خان ایک غیر معمولی اعصاب کا لوہے کے اعصاب کا حامل شخص ہے جو اتنے ظلم جبر بربریت کے باوجود شکست تسلیم نہیں کر رہا ۔ انکو دوبارہ ایک طاقتور شخص کی طرف سےڈیل آفر ہوئی کہ خاموش ہو جائیں ٹویٹر پر ٹویٹس نہ کریں آپکو باہر لے آتے ہیں۔ عمران خان نے جواب دیا "میری بے گناہی کا گواہی اللہ کے بعد اس عوام کے ذمہ ہے مجھے کسی عدلیہ سے اب امید نہیں ہے جسکے ججز 40 40 لاکھ تنخواہیں لیکر پولو کھیل رہے ہیں۔
عمران خان کی صحت اب پہلے سے بہت زیادہ خراب یے وہ کافی کمزور ہوچکے ہیں انکو 3 سال سے قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے جو کہ ایک بدترین ٹارچر یے لیکن وہ شخص جسکی آنکھ خراب ہوگئی انکی صحت خراب ہو رہی ہے وہ شخص ابھی بھی ڈٹا ہوا ہے۔ پیپلزپارٹی اور #نمرودلیگ میں سے آج تک کسی نے اتنی سخت جیل اتنی استقامت سے نہیں کاٹی اور ڈیل کرنے کے لیے تیار نہیں
ریلوے روڈ بہشتی دروازے کی جانب زائرین گامزن
جانوروں کا ریوڑ دیکھیں
پھر ان بچاروں کو دیکھیں جانور زیادہ بہتر نظر آئیں گے
لوگ ان کے عقائد کو دیکھتے ہیں اور میری نظر انکی حالت زار پر ہے
عقائد کے لیے انسان ہونا ضروری ہوتا ہے
مجھے تو کہیں سے بھی یہ لوگ انسان نظر نہیں آتے
انھیں انسان بنانے کی زمے داری کس کی تھی ؟
مولوی گورنمنٹ یا والدین ؟