Team member of @pakChinaSC😍
DOCTOR 💉
Studying (MBBS)at Chengdu University of T.C.M China.آزادی کی جنگ عمران خان کے سنگ
اِیَّاکَ_نَعۡبُدُ_واِیَّاکَ_نَسۡتَعِیۡن
14 اگست 2025 جو اگر آپ گوگل کریں تو آپ کو نظر آئے گا کہ دل کی سرجریز کا ریکارڈ پی آئی سی پشاور میں بنا ایک دن میں 14 سرجریز ہوئیں جن میں ایک سرجری کی قیمت 40 لاکھ روپے ہے۔ پنجاب میں جو بھی پی آئی سی ہیں ان سب میں پشاور سے ڈاکٹرز آکر انہیں سکھاتے ہیں۔ پشاور میں بہت سارے اسپتالوں میں مفت ادویات اور مفت علاج ہوتا ہے، سید ذیشان عزیر کا نواز شریف کو جواب
سینیر اینکر پرسن @Shiffa_ZY کے ساتھ احمد خان نیازی کی ریلیز عمران خان تحریک کے حوالے سے گفتگو۔۔خان کے ساتھ احمد کا کیا رشتہ ہے ۔۔اور احمد عمران خان کے ساتھ کب سے ساتھی ہے
ہم نے اس نئے پاکستان کو چاٹنا ہے
جب نیا پاکستان بنانے والا نہیں رہے گا
پھر یہ قیادت ائے گی
اور کہے گی
ہم نیا پاکستان بنا رہے ہیں
تم سے کیا نیا پاکستان بنے گا تم تو عمران خان کو دوائی تک نہیں دلوا پا رہے
اڈیالہ جیل کے باہر خواجہ سرا کی دبنگ گفتگو...
عمران خان جیسا لیڈر اور پھر انتہائی good looking شخص نہیں کبھی دیکھا۔ انڈیا میں لوگ اسکی شخصیت کے دیوانے تھے
پاکستانی کرکٹرز کو انڈیا میں بہت پسند کیا جاتا تھا، نظر اگر عمران خان پر جائے گی تو پھر منوج پربھاکر کو کون دیکھتا تھا: ایک بھارتی شہری کی گفتگو
ایک امریکی سیاح اور پاکستانی چاول والے کے درمیان دلچسپ مکالمہ! 🇵🇰🇺🇸
امریکی شہری نے جب شہباز شریف کا نام لیا تو پاکستانی نے دو ٹوک جواب دے دیا:
"شہباز شریف نہیں، ہمارا وزیراعظم صرف عمران خان ہے, شہباز شریف تو چور ہے 🔥!"
ہاہاہا NO NO شہباز شریف نہیں صرف عمران خان