اس نوجوان کا صرف یہ قصور ہے کہ یہ تعلیم یافتہ ہے اچھے سکلز رکھتا ہے۔ اور اپنے وطن میں ہی رہ کر کسب حلال کی راہ پر گامزن رہنا چاہتا ہے۔
#ReleaseAhmedHassan
https://t.co/qRxEyo4vUi…
السلام علیکم,
اللہ کریم آپ سب پر دائمی رحمت نازل فرمائے.
*الناطق 2024* کا آن لائن *رجسٹریشن فارم* پیشِ خدمت ہے. جو احباب رجسٹریشن فیس جمع کروا چکے ہیں وہ فارم کے تمام خانے درست طریقے سے پُر کریں اور Submit کر دیں.
https://t.co/YLZ4WZQ11K
السلام علیکم, صبح بخیر