جائینٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے آزادکشمیر میں ہونے والے انتخابات کو مسترد کرتے ہوئے آزادکشمیر میں ایک غیر جانبدار نگران حکومت قائم کرنے اور نئے انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کر دیا ہے
تابش ہاشمی کا مستقبل روشن ہے۔ پروگرام شروع بھی ہوتے ہیں ختم بھی ہوتے ہیں مگر آپکا کردار اور صلاحیتیں ہمیشہ آپکے ساتھ رہتی ہیں۔ میں نے تابش کو ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید نکھرتے دیکھا ہے۔بے فکر رہیے انکا سفر جاری رہے گا۔
راولاکوٹ ڈی چوک سردار امان خان کشمیری کا حطاب🚩
سفید داڑھی والا شخص جو ہر چوک چوراہے پر مزاحمت کی شکل میں کھڑا ہوتا تھا
دوسری جانب جسکی زبان کو بل نہ پڑتا تھا، اج اسکے منہ سے الفاظ نہیں نکلتے
انکھیں نم ہیں اور دل زخمی ��ے۔
سردارامان خان کشمیری بزرگ رہنما کمانڈر فاروق صاحب کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ابدیدہ ہو 💔 گئے۔
شہید اسامہ!!
شہید اسامہ جمیل کا جنازہ شاہد منگ کی تاریخ کے بڑے جنازوں میں سے ایک تھا۔اور خاص بات یہ ہے کہ انکے اپنے نعروں کی گونج میں جنازہ بازار سے گزر رہا ہے!!
اللہ جنتوں کا مہمان بناۓ💔
سر تو کٹ گیا مگر,دستار سلامت ہے۔
ہندوستانی فوج کو تگنی کا ناچ نچانے والے اور مزاحمت کے علمبردار شیر دل کمانڈر فاروق 💔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون،
وہ زخمی حالت میں راولپ��ڈی لائے گئے تین ہسپتالوں نے ان کو لینے سے انکار کیا اور راجہ بازار ڈی ایچ کیو ہسپتال لاتے ہوئے وہ جام شہادت نوش فرما گئے۔
دنیا میں زخمیوں اور قیدیوں کے حقوق ہیں،دین اسلام نے بھی ان کے حقوق کو اجاگر کیا،یو این او کے چارٹر کا بھی مطالعہ کیجئے تو انسانی حقوق کا خیال رکھا گیا ،ہم لوگ اسرائیل کے ظلم وستم میں یہ بھی گنواتے ہیں کہ انہوں نے زخمیوں کو بھی علاج سے محروم کیا تو اپنے بھی عملاً انہی صیہونیوں کے نقش قدم پہ ہی ہیں،ابھی ایک پروپگینڈا برگیڈ نکلے گی اور طرح طرح کے الزامات لگائے گی۔یہ ظلم و ستم کرنے والوں کا بھی عبرتناک انجام ہوگا۔(کمانڈر صاحب کی داماد نے اطلاع دی کہ تین ہسپتالوں نے نہیں لیا جب یہاں پہنچے تو وفات پاچکے تھے پھر ڈی ایچ کیو میں پٹیاں وغیرہ کروا کر ابھی کچھ دیر پہلے راولاکوٹ کی جانب روانہ ہوگئے)۔
#KashmirBleeds
#StandWithKashmir
#StopKillingCiviliansInPOJK