لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی ساڑھے تین سال سے زائد۔ گزرنے کے باوجود لاہور کو نیا ماسٹر پلان نہ دے سکی ۔۔۔۔ کیا لاہور کی ترقی کیلئے کوئی سنجیدہ نہیں ۔۔۔۔ #LahoreDevelopmentAuthority#Govtofpunjab
پنجاب حکومت اور محکمہ ٹرانسپورٹ الیکٹرک ٹرام چلانے میں ناکام ۔۔۔۔۔ ایک سال سے زائد کا عرصہ گزر گیا مگر ٹرام لاہور کی سڑکوں پر نہ چل سکی ۔۔۔۔ #PunjabTransportDepartment#ElectricTraam
مریم نواز کی طرف سے دئیے گئے ایک حالیہ بیان کے بعد بھارت کے ایک سابق جج مرکنڈے کاٹجو فرماتے ہیں کہ پاکستانیوں کو بھارت سے نہیں بلوچستان اور خیبر پختونخوا سے خطرہ ہے
سہیل آفریدی نے 27 ستمبر کی کال ضرور دی تھی لیکن اب وہ عمران خان کے نالج میں آ چکی ہے اگر حکومت اس کال کو واپس کرانا چاہتی ہے تو اسے عمران خان سے بات کرنی ہو گی
ستھرا پنجاب یہ آلودہ پنجاب ۔۔۔۔
ستھرا پنجاب کی گاڑیاں جن کی ذمہ داری صفائی کرنا ہے وہ خود آلودگی کا سبب بن رہی ہیں ۔۔۔۔۔ @EPCCDpunjab@SuthraPunjabPK@DCLahore