Dawn, Pakistan’s most reliable media outlet is being economically crippled through an advertising ban imposed by the sitting government. This is a deliberate attempt to suppress independent journalism. #CripplingDawn is unacceptable.
پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل سے خاتون کی پنکھے سے لٹکی لاش۔۔۔
پنجاب کالج میں طالبہ سے مبینہ ذیادتی ۔۔
لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں کلرک کا طالبہ کو ہراساں کرنا ۔۔۔
یہ لاہور میں چل کیا رہا ہے؟
وزیراعلی پنجاب کی ہراسمنٹ کی ریڈلائن کہاں ہے ؟
#CmPunjab#MaryamNawaz
جو کھلاڑی پریشر برداشت نہیں کر سکتا اسکی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی، ورلڈکپ میں بری پرفارمنس دینے والے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا پوسٹمارٹم کیا جائے گا،
محسن نقوی چیئرمین پی سی بی
#PCB
@RanaSikandarH@MaryamNSharif اگر کوئی سپریڈنٹ شناخت پوچھے تو آپ کے پرائیویٹ صاحبان برا مانتے ہیں ۔ اور آپ کے جماعت کے ایک ایم پی اے کے بیٹے کو نقل کروانے امتحانی سینٹرز بھی جاتے ہیں ۔ ان کے خلاف کیا کاروائی ہونی چاہیے ۔ اور انہیں غیرقانونی اجازت دینے والوں کو بھی قانون کٹہرے میں لائیں ۔ شکریہ
@RanaSikandarH@MaryamNSharif آپ کے دوست پرائیویٹ بندے ہیں ۔ اسکول اکیڈمیز چلاتے ہیں ۔ وہ جاکر اساتذہ کی تذلیل کررہے ہیں ۔ اور آپ نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے اپنے لیٹر ہیڈ پر انسپکشن کی اجازت دی ۔۔ اآپ کے اس غیرقانونی اقدامات کے جو رزلٹ آئے ہیں ان پر بھی نظر ثانی کرے ۔ شکریہ
مریم نواز نے کہا کہ سیکرٹری ہیلتھ علی جان 24 گھنٹے کام کرتا ہے۔
اسپتالوں کے زمہ 9 ارب کی ادائیگیاں ہیں کمپنیاں ادویات نہیں دے رہیں اور سیکرٹری کی تمام تر توجہ صرف ریومپنگ ہے مریض جائے بھاڑ میں ۔ مرتا ہے تو مرے۔ لیکن موصوف کو ری ویمپنگ کے لیے مزید سولہ ارب چاہیں
@MaryamNSharif
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی پرائیوٹ ٹیمیں امتحانی سینٹرز میں اساتذہ کی تذلیل کرنے لگیں ۔ اور قصور کے ایک ایم پی اے احسن رضا کے بیٹے سے جو امیدوار ہے ۔ اس سے ملاقاتیں بھی کرتے رہے ۔ رانا سکندر حیات نے اکیڈمیز چلانے والے ممبر کو غیرقانونی اجازت دی
@MaryamNSharif@RanaSikandarH
احدچیمہ کے دو بچوں کی سالانہ فیس 1،341،600 روپے بنتی ہے!
اگر ایک ارب پتی غریب نے حالات سے تنگ آکر بچوں کی فیس معاف کروا ہی کی تھی ۔۔۔ تو کونسا بڑا مسئلہ ہوگیا تھا
#AitchisonCollege
@hinaparvezbutt یہ اسی پیپلز پارٹی سے ہیں جن کے خلاف آپ بہت کچھ لکھتی رہیں ۔۔ جب اپنا فائدہ آیا تو مبارکبادیں دینا شروع کردیں ۔۔ ویسے منافقت کی بھی حد ہوتی ہے 😃