“میں نے آج کراچی میں کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کیا ہے، میں کراچی کے نوجوانوں کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں کہ ان کیلئے کے ایم سی نے یہ اسپورٹس کمپلیکس قائم کیا، ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کا موقع ملے، کچھ سیاسی قوتیں شہر کے نوجوانوں کو کرمنل بنانا چاہتی ہیں مگر پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ نوجوانوں کے ہاتھوں میں قلم دیکھنا چاہتی ہے ہتھیار نہیں، پاکستان پیپلز پارٹی نوجوانوں کو جرائم کی جانب جاتے ہوئے نہیں دیکھنا چاہتی۔”
@BBhuttoZardari
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا 09 اکتوبر کو کراچی میں خطاب
پاکستان کی تاریخ یہ ہے کہ جو آج جیل میں ہے، وہ کل جیل میں نہیں ہوگا تاہم اگر پی ٹی آئی نے انتہاپسندی کی سیاست جاری رکھی تو ملک میں 14 سال سب سے زیادہ جیل میں رہنے کا جو ریکارڈ صدر زرداری کے پاس ہے، وہ ریکارڈ شاید خان صاحب توڑدیں۔
اگر یہ لوگ اپنے قائد اور سیاسی جماعت سے مخلص ہوتے تو انتہاپسندی کے بجائے ڈائیلاگ کرتے اور اپنی حکومت بھی بچالیتے اور سیاست بھی !!
@BBhuttoZardari
صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات، ملک کی مجموعی سیاسی اور سیکیورٹی صورتِ حال پر تبادلہ خیال۔
ملاقات میں وزیر اعظم کی معاونت نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار، وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء الّلہ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان، وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ، وفاقی وزیر سینیٹر احد چیمہ نے کی۔
سینیٹر شیری رحمان، سید نوید قمر سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور ڈاکٹر عاصم نے صدر مملکت کی معاونت کی۔
اجلاس میں منگل اکتوبر 13 کو قومی اسمبلی اور سینیٹ کے الگ الگ اجلاس بلانے پر اتفاق کیا گیا۔
—-
رکنِ سندھ اسمبلی پی ایس 88 ملیر، اعجاز خان سواتی کی پاکستان پیپلز پارٹی کے شعبہ خواتین کے مرکزی صدر
محترمہ ادی فریال تالپور صاحبہ سے ملاقات ہوئی۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور پارٹی معاملات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
@FaryalTalpurPk
سندھ میں عوامی سفری سہولیات کا دائرہ مزید وسیع!
لاڑکانہ، قمبر اور شہدادکوٹ کے درمیان پیپلز بس سروس کے نئے روٹ کا آغاز شہریوں کے لیے محفوظ، آرام دہ اور سستے سفر کی سہولت فراہم کررہاہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے تحت سندھ حکومت کی کاوشوں سے عوامی ٹرانسپورٹ کو مزید بہتر اور زیادہ علاقوں تک پہنچایا جا رہا ہے۔
@BBhuttoZardari
A Constructive meeting held in #Malir to strengthen the party’s presence in the digital world.
The discussion focused on modernizing party narrative, improving cordination & building a coordinated strategy to respond to anti-party narratives with facts & clarity.
@MediaCellPPP
Pakistan Peoples Party MNA Sharmila Farooqui said violence against women was increasing and should be treated as a human rights issue rather than merely a women’s issue. Recalling her work on the domestic violence bill, she said discussing such matters remained difficult in society.
She said GBV was not limited to physical violence and women were increasingly being targeted online. She urged PFUJ and IFJ to launch awareness campaigns on the issue.
@sharmilafaruqi@IFJGlobal https://t.co/W6jZWN2P3H
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مٹھی کے قریب بدین روڈ پر بس اور ٹریلر کے تصادم میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا حادثے میں اپنے پیاروں کو کھونے والے خاندانوں سے دلی تعزیت اور ہمدردی
واقعے کی فوری تحقیقات کرائی جائے اور حقائق سے عوام کو آگاہ کیا جائے: بلاول بھٹو زرداری
متعلقہ حکام اس طرح کے حادثات کی روکتھام کیلیئے موثر اقدامات کو یقینی بنائیں: بلاول بھٹو زرداری
ٹریفک حادثات کی روکتھام میں شہریوں کو بھی اپنا فعال و ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا ہوگا: بلاول بھٹو زرداری
انتظامیہ اور ریسکیو ادارے حادثے کے زخمیوں کے بہتر علاج معالجے کو یقینی بنائیں: بلاول بھٹو زرداری
Women on two-wheelers are not the problem. For many women, a bike or scooter means independence, mobility and access to education and work. Make our roads safer instead of discouraging women from using them. Enforce licences, helmets and traffic laws, and crack down on reckless driving and harassment. Road safety should enable women’s mobility, not restrict it.
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نے نوڈیرو میں محکمہ ثقافت، سیاحت و نوادرات سندھ کی جانب سے خان بہادر احمد خان بھٹو پبلک لائبریری کی تزئین و آرائش اور بہتری کے منصوبے کا افتتاح کردیا،
مرکزی صدر شعبہ خواتین فریال تالپور کا خان بہادر احمد خان بھٹو لائبریری پہچنے پر صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت نوادرات سید ذوالفقار علی شاہ نے استقبال کیا،
افتتاحی تقریب میں صدر پی پی پی لاڑکانہ ڈسٹرکٹ و رکن قومی اسمبلی خورشید احمد جونیجو، اراکین سندھ اسمبلی سہیل انور سیال، جمیل احمد سومرو، چیئرمین ڈسٹرکٹ کاؤنسل اعجاز احمد لغاری بھی موجود،
فریال تالپور نے لائبریری میں موجود سہولیات اور مختلف سیکشنز کا دورہ کرکے تزئین و آرائش کے کام کا جائزہ لیا،
فریال تالپور کو صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ نے لائبریری میں موجود سہولیات اور تفصیلات سے آگاہ کیا،
شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے شہر نوڈیرو میں علم کے فروغ کے منصوبے قابلِ تحسین ہیں، فریال تالپور
نوڈیرو کی پبلک لائبریری طلبہ، محققین اور علم دوست افراد کے لیے اہم مرکز بنے گی، فریال تالپور
نوجوان نسل کو جدید تعلیمی اور تحقیقی سہولیات کی فراہمی سندھ حکومت کی ترجیح ہے، فریال تالپور
نوجوان نسل کو جدید تعلیمی اور تحقیقی سہولیات کی فراہمی ہماری ترجیح ہے، فریال تالپور
Deeply saddened by the passing of His Highness Sheikh Ahmed bin Rashid Al Maktoum. My heartfelt condolences and prayers are with His Highness Sheikh Mohammed bin Rashid Al Maktoum @HHShkMohd, the entire Al Maktoum family, and all those mourning this profound loss.
At this difficult time, we feel the sorrow of our Emirati brothers and sisters as our own and stand with them in prayer and solidarity.
May Allah Almighty grant His Highness Sheikh Ahmed bin Rashid Al Maktoum the highest place in Jannah and give his family and loved ones strength and sabr in this hour of grief. Ameen.
CLARIFICATION
President’s Private Visit Abroad Was Entirely Self-Financed: Spokesperson
Islamabad: 12 September 2026 — Apropos reports appearing in a section of the media regarding the President’s recent private visit abroad, the Spokesperson to the President has clarified that the visit was entirely private and all expenses related to it were borne personally by President Asif Ali Zardari.
The aircraft for the visit was privately chartered by the President. All expenses relating to the aircraft, including the crew, parking and stay, as well as other associated expenses, were paid by the President himself.
The division of Sindh is unacceptable!
Sindh was one yesterday, is one today, and will always remain one. No compromise on our land, our history, and our identity. ❤️🙏🏽
#SindhIsOurRedLine
Sindh’s unity is non-negotiable. From Karachi to Kashmore, our shared identity and homeland stand above divisive politics. We stand united for a peaceful, prosperous Sindh.
@BBhuttoZardari#SindhIsOurRedLine
President Asif Ali Zardari is coming back to Pakistan — stronger, calmer, and still standing tall.
To those who predicted his political departure:
Time has spoken. Prediction over.
Welcome home, President Zardari! ❤️🇵🇰
جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلزپارٹی سندھ سینیٹر سید وقار مہدی، صدر ضِلع شرقی محمد اقبال ساند کے ہمراہ صدر پیپلز لیبر یونین سی بی اے، ایس ایس جی سی، سندھ بلوچستان و سابق جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شرقی اعجاز بلوچ کے بھتیجے امیر محمد ولد شاہ فیصل کے دلخراش ٹریفک حادثے میں انتقال پر اظہارِ تعزیت، مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔
اس موقع پر صدر پاکستان پیپلزپارٹی پی ایس 100 انجینئر محمد بلال جنرل سیکریٹری سید سعید حیدر شاہ، سینئر نائب صدر پی ایس 99 اقبال پیرزادہ نومی نائب صدر و کوآرڈینیٹر صوبائی وزیر بلدیات نور محمد اکاخیل پیپلز لیبر یونین سی بی اے، ایس ایس جی سی، سندھ بلوچستان کے عہدیداران اور کارکنان بھی موجود ہیں۔