اسلام آباد میں کچھ خواجہ سراؤں نے لکڑی کے منفرد ڈیکوریشن پیسز بنانے کا ہنر سیکھا ہے جو ان کی آمدنی کا بھی ذریعہ ہے۔ دیکھیے حارث خالد کی ویڈیو رپورٹ میں
#Transgenders#Wood#Skill#UrduNews
نعتِ رسولِ ﷺ
بن کے خیر الوریٰ آگئے مصطفیٰﷺ ہم گنہ گاروں کی بہتری کے لیے
اک طرف بخشش اک طرف جنتیں کیسےانعام ہیں امتی کے لیے
چار سو رحمتوں کی ہوائیں چلیں، ہوگئی جس سے ساری فضا دلنشیں
مسکراوؔ سبھی آگئے ہیں نبی، غم کے مارو تمہاری خوشی کے لیے
#12ربیع_الاول_مبارک
1/5