🍂اگر انسان کو گناہ سے شرمندگی نہیں تو توبہ سے کیا شرمندگی_______🌿🌿
توبہ کا خیال خوش قسمتی ہے_____🍁
کیونکہ جو گناہ کو گناہ نہ سمجھے وہ بدقسمت ہے________!!!!
🌻AssalamOalaikum🌻
#JUMMA_MUBARAK 🙂 🙂
ملتان سے مری جاتے ہوئے پوری فیملی گاڑی میں آگ لگنے سے زندہ جل گئ 🔥
گینڈے جیسی طاقت رکھنے والے درجنوں افراد تماشا دیکھنے کی بجائے وقت پر گاڑی کے شیشے توڑ دیتے تو قیمتی جانیں بچائی جا سکتی تھیں۔
ایسے بےحس مردہ ضمیر تماش بین لوگوں پر سوائے لعنت بھیجنے کے اور کیا کر سکتے ہیں؟
today is last Friday of Ramadan and the month of Ramadan will leave us soon...
May Allah forgive us with the blessing of this month and guide us to the straight path, Ameen...,,🤲
🌳🌳AssalamOalaikum🌿
الوداع الوداع ماہِ مضان۔۔۔۔
today is last Friday of Ramadan and the month of Ramadan will leave us soon...
May Allah forgive us with the blessing of this month and guide us to the straight path, Ameen...,,🤲
🌳🌳AssalamOalaikum🌿
الوداع الوداع ماہِ مضان۔۔۔۔
@iamkhaani ان کاغذی یوتھیوں کا مقصد ہی یہی ہے کہ لوگ ان کی جانب ہی متوجہ رہیں۔۔۔۔۔بہتر یہی ہے کہ ہم اپنا فوکس کتّوں سے ہٹا کر شیر (کپتان) کی آزادی پر ہی رکھیں۔۔۔۔
جرنل باجوہ کی کرپشن ایکسپوز کرنا جُرم بن گیا
احمد نورانی نے باجوہ کی کرپشن کو ایکسپوز کیا، بجاۓ اس کے کہ باجوہ سے پوچھ گچھ کی جاتی کہ تُم نے پاکستانی قوم کے پیسوں پر ڈاکہ کیوں ڈالا اُلٹا Isi احمد نورانی کی جان کی دشمن بن گئی اور احمد نورانی کو جان بچانے کے لئے پاکستان چھوڑنا پڑا
پھیلا دیں ہر جگہ 🚨
انٹرنیشل میڈیا کہہ رہا ہے، آج نواز شریف، زرداری اور باقی اتحادی حکومت بنانے کے لئے اسلام آباد میں جمع ہوے ہیں لیکن سب سے زیادہ سیٹس عمران خان نے جیتے ہیں
یورپین لیڈنگ چینل DW News نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی ہارس ٹریڈنگ پر میڈیا رپورٹ نشر کر دی ایک بار پھر عمران خان کی پارٹی کو فتح قرار دیتے ہوئے الیکشن دھاندلی کو آئندہ آنے والے عدم استحکام کا ذمہ دار قرار دیا۔جو میڈیا نہیں دیکھا رہا وہ ہم دیکھائیں گے۔ #RiggingAgainstPTI
The election result is a rebuke to Pakistan’s army—and may eventually prove a turning point in the generals’ ability to influence politics https://t.co/ikva9kEBR9 👇
وزیراعظم کی کرسی کے اتنے دعویدار ہو چکے ہیں ، میں تو کہتا ہوں کرسی ہٹا کے دری بچھا دو تاکہ سب آرام سے بیٹھ جائیں 🤪😜
😂😂😂😂😂😂😂😂
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور#سلیکشن_نامنظور