@fourvoyagers بغیر پلاننگ اور سوچ کے کہی بھی جائیں گے تو حالات پاکستان جیسے ہی رہیں گے۔ صحیح ریسرچ اور طریقہ سے جائیں گے تو کامیابی مل سکتی ہے۔ دوسرا، اگر باہر بھیجنا ہے تو بچوں کی تربیت بھی ویسی کریں۔ انھیں مضبوط اعصاب کا مالک بنائیں
Mama's boy can't fit int there
@Punjabidefender بھائ کاروبار کا تعلق opportunities سے ہوتا ہے۔ پسماندہ صوبے میں کاروبار ہے ہی کوئ نہی۔ چلیں آپ بتائیں بطور پنجابی آپ کیا کاروبار کرنا چاہیں گے وہاں؟ ایک مثال لے لیں۔ پنجاب میں پنجابیوں نے موچی کا کام چھوڑ دیا، پٹھان متبادل کے طور پر آ گئے۔ کے پی میں حجام کی کم ہوئ، پنجابی چلے گئے
@doctor_khurram@MohsinnaqviC42 Exactly. Interior minister and his boss should understand this. Its the right of a an elected govt to decide how to handle terrorism issue.