وزیر اعلی سہیل آفریدی کا تالیاں بجانا سب کو نظر آگیا لیکن جب تین صوبوں کے وزرااعلی ہن�� کھیل رہے تھے اور خوشیاں منا رہے تھے اس موقع پر الگ تھلک افسردہ وزیر اعلی سہیل آفریدی کسی کو نظر نہیں آیا
صوبائی وزیر خزانہ مزمل اسلم نے سیف سٹی پشاور کے کیمروں کا چیلنج مکمل کردیا
پشاور کے 134 مقامات پر 784 کیمروں کی تفصیلات جاری کردیں
اب کیا مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی جلال خان استعفی دیں گے؟
اور
اس حلقے سے ضمنی انتخاب میں @Jhagra پی ٹی آئی کے امیدوار ہوں گے؟
بٹگرام میں صحت کے شعبے میں بڑی پیش رفت!
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے مشیر برائے کھیل اور امورِ نوجوانان تاج محمد خان ترند نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح کر دیا.
نومولود بچوں کی نرسری یونیسیف کے تعاون سے قائم کی گئی ہے۔
ہسپتال میں مزید ڈاکٹرز کی تعیناتی اور اپگریڈیشن کا عمل جاری ہے، جس سے عوام کو بہتر طبی سہولیات میسر آئیں گی۔
#DHQBattagram #KPHealth
پشاور کے عمران خان کرکٹ سٹیڈیم میں نیشنل T20 کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں جہاں شائقینِ کرکٹ کی بڑی تعداد میچز سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔
محکمہ ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کی جانب سے زمونگ کور کے یتیم بچوں کے لیے بھی خصوصی انتظامات کیے گئے، جنہیں اسپورٹس سرگرمیوں سے جوڑنے اور کرکٹ کا ماحول فراہم کرنے کے لیے اسٹیڈیم مدعو کیا گیا۔
صوبائی مشیر برائے کھیل تاج محمد خان ترند اور ڈائریک��ر جنرل کھیل تاشفین حیدر بھی زمونگ کور کے بچوں کے ہمراہ اسٹیڈیم میں موجود رہے اور ان کے ساتھ بیٹھ کر میچ دیکھا، جبکہ بچوں نے کرکٹ کے دلچسپ مقابلوں سے بھرپور لطف اٹھایا.
#NationalT20Cup
#KhelRahaHaiKP
#MoreMatchesForPeshawar
پشاور نے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں دل جیت لیے ہیں، پشاور میں کراؤڈ کا آنا حیرانگی کی بات نہیں، پشاور کو مستقبل میں بھی مزید ٹورنامنٹس ملنے چاہیے، ٹیسٹ کرکٹر امام الحق۔ #PakistanCricket#Peshawar
پا��ستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے شیڈول میں پشاور کو صرف ایک میچ کی میزبانی ملنے پر خیبرپختونخوا حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے
مشیر کھیل خیبرپختونخوا تاج محمد کے مطابق پی ایس ایل کے آئندہ سیزن میں پہلی مرتبہ پشاور کو صرف ایک میچ کی میزبانی دی گئی ہے، جو 28 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کی جانب سے پی سی بی سے کم از کم پانچ میچوں کی میزبانی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
تاج محمد نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ابتدائی طور پر دو میچ دینے کا وعدہ کیا گیا تھا، تاہم جاری کیے گئے شیڈول میں پشاور کو صرف ایک ہی میچ دیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ طویل عرصے کے بعد پشاور کو پی ایس ایل میچ کی میزبانی ملنا خوش آئند ہے، لیکن صرف ایک میچ دینا صوبے کے ساتھ ناانصافی کے مترادف ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس معاملے پر پی سی بی سے باضابطہ رابطہ کیا جائے گا تاکہ پشاور کو مزید میچز کی میزبانی دی جا سکے۔
@Tajmkhantrand
#MoreMatchesForPeshawar
The National T20 is not just a tournament, but a huge source of entertainment and excitement
It is also a significant step toward the prosperity of Khyber Pakhtunkhwa.
However after a successful T20 tournament PCB has scheduled only one PSL match which is not enough
Peshawar deserves at least five home matches for Zalmi
Imran Khan Cricket Stadium Peshawar is fully ready and meets international standards.
Peshawar is scheduled to host only 1
match, which is not enough.
Imran Khan Cricket Stadium is ready, the crowd is passionate, and KP has always supported cricket.
We demand at least 5/6 #PSL11 matches in Peshawar.
Give KP the representation it deserves. @TheRealPCB@TheRealPCBMedia
cc: @SohailAfridiISF@MeenakhanAfridi
#MoreMatchesForPeshawar #KPDeservesMoreMatches
🚨 KPK SPORTS MINISTER ON PSL MATCHES IN PESHAWAR 🚨
- Sports Minister of KPK Taj Muhammad said, "Giving 1 match to Peshawar in PSL is injustice, we will contact PCB and will ask for more matches."
حکومت خیبرپختونخوا کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دے کر نوجوانوں کو مثبت اور صحتمندانہ سرگرمیوں میں شمولیت کے مواقعے فراہم کررہی ہے ۔
دیر لوئر میں رمضان نائٹ بیڈمنٹن چیمپئن شپ جاری ہے۔
حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے صوبے بھر میں رمضان المبارک میں کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں۔
ضلعی انتظامیہ اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس سب ڈویژن وزیر بنوں کے زیر اہتمام جانی خیل نائٹ رمضان المبارک امن فٹبال ٹورنامنٹ جاری ہے جس میں ٹوٹل 24 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پورے نیشنل ٹی20 کپ کی میزبانی کر رہا ہے، لیکن پی ایس ایل 11 میں صرف ایک میچ؟
@MohsinnaqviC42
یہ ناانصافی ہے—پاکستان کرکٹ بورڈ کو انصاف کرنا چاہیے 🏏
#PeshawarDeservesMore#PSL11
نیشنل T20 کرکٹ کپ 2026 ، عمران خان کرکٹ سٹیڈیم کے ارد گرد مختلف مقامات میں صفائی کا عمل جاری
تاکہ عوام کو کھیل کے بہترین لمحات کیساتھ صاف اور ستھرا ماحول فراہم کیا جاسکے.
#WSSP#Peshawar