مودی کو عمران خان ۔ راحیل شریف اور باجوہ کے دور میں گلف میں جو سپیس مل گئی تھی ۔ وہ ختم ہو جائے گی اور دوبارہ پاکستان پر اعتماد بحال ہوگا ۔ گلف ، عرب ممالک پاکستان میں انویسٹمنٹ کریں گے اور دفاعی معاہدے بھی کریں گے
عاسم منیر غازیوں میں نام لکھوا گیا اپنا
پاکستان نے پہلے رات کو پی ایس ایل کے لئے آئے ہوئے مہمانوں کو پاکستان ایئر فورس کے زیر نگرانی رخصت کیا۔۔۔۔اور پھر
اس کے بعد بھارت کے ساتھ وہی کیا جو امی مہمانوں کے جانے کے بعد بچوں کے ساتھ کرتی ہیں
ٹانگہ سواری میں پچھلی سیٹ پر وزن اگر زیادہ رکھ دیا جائے تو گھوڑا ہوا میں لٹک کر ٹانگیں چلانا شروع کر دیتا ہے
پی ٹی آئی سے لوگوں کے فرار کو دیکھ کر بندیال کے پیارے کی حالت دیکھ کر 🐎 ٹانگہ کی یاد آ گئی
ریڈیو پشاور کا گیٹ کباڑیےکو 9 ہزار میں بیچنےوالے چور سےجب پوچھا گیا۔
کہ تم عمران کو کیوں سپورٹ کرتےہو۔
تو اس نےسینہ چوڑا کرکےجواب دیا کیونکہ وہ چوروں کیخلاف ہے۔
😃😃😃
ےھی اسلی یوتھیا کی پھچان ھے یھی تو ھے اسلی یوتھیا 😂