چیف جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب، آپ تب بھی ایک عظیم جج تھے جب آپ نے گولڈسمتھ کی گندگی سے پیدا ہونے والے عمران خان، جنرل فیض، جنرل باجوہ اور ثاقب نثار جیسے ٹائوٹ ججوں کا مقابلہ کیا تھا اور اللہ رب العالمین نے آپ کو عزتوں سے نوازا تھا۔ آپ آج بھی ایک ایسے عظیم چیف جسٹس ہیں جنہوں نے پہلے دن سے آئین و قانون کو سربلند رکھنا شروع کیا، عدلیہ میں شفاف اور کڑے احتساب کی بنیاد رکھی، جمہوریت پر پہرہ دیا، ہر فیصلہ آئین و قانون کے مطابق دیا لیکن ایک فرق جو آج بھی ختم نہیں ہوا، وہ یہ ہے کہ کل بھی آپ کا مقابلہ جسٹس منیر کی نظریاتی اولادوں سے تھا، آج بھی آپ کا مقابلہ جسٹس منیر کی اولادوں سے۔
#JusticeQaziFaezIsa #QaziFaezIsa
🚨🇷🇺🇮🇷 BREAKING: Russian President Vladimir Putin has declared that RUSSIA will SUPPORT IRAN if the United States attacks Iran's soil in support of Israel.
شکریہ 🙏 قائد میاں نواز شریف ہمارا فخر ہیں اور جو میں نے محترمہ مریم نواز صاحبہ سے وعدہ کیا تھا ہمیشہ میرٹ کو سپورٹ کرنے کا وہ میرا فرض ہے۔اللہ مسلم لیگ ن کو ہمیشہ ایک مضبوط اور ایک ایسی جمہوری پارٹی بناۓ رکھے جہاں کارکن اور قائدین کی لازوال محبت مثالی بنی رہے۔امین
MOU signed & work underway for turning 18 districts of Punjab into safe cities. Insha’Allah will be done in 12 weeks. The project is imperative to keep the crime in check. IG sb, police dept and Safe city management doing a tremendous job. A pat on the back to all. Keep it up.
گھٹیانسل یوتھیوں نے غلیظ پروپیگنڈا شروع کرنا ہوتا ہے
یہ نیوز پڑھ لیں
جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف مذہبی منافرت پھیلانے والے اور قتل کے فتوے جاری کرنے والے خدارا اس فیصلہ کا ترجمہ کروا کر پڑھ لیں کیونکہ آپ عمران ریاض صدیق جان جیسے گھٹیا نسل پروپیگنڈہ مہم کو آگے بڑھا رہے ہیں
پی ٹی آئی دورِ حکومت میں مستعفی کمشنر رقولپنڈی لیاقت چٹھہ کی تعیناتیوں کی تفصیل ۔۔۔
لیاقت چٹھہ کو ان پوسٹنگز پر کیوں نوازا گیا۔۔۔؟
لیاقت چٹھہ نے تمام تعیناتیوں پر کتنا مال کمایا اور کیسے۔۔؟
لائف ریذینشیا اسلام آباد
سرفراز سیال سینٹورس ٹاور A اپارٹمنٹ نمبر 1206
اس جگہ سے مستعفی کمشنر راولپنڈی کا کیا تعلق ہے؟؟ اور وہ یہاں کن کن سرگرمیوں میں مصروف اور ملوث رہے ہیں؟؟ کیا اس جگہ اور یہاں کی سرگرمیاں مستعفی کمشنر صاحب کو ذہنی یا ضمیر کا دباؤ نہیں دیتیں۔۔۔؟؟؟ کمشنر صاحب، کبھی یہاں کی تفصیلات بھی تو قوم کے سامنے رکھئیے۔۔۔
مستعفی کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کیساتھ کام کرنے والی سول سروس کے ذرائع سے اب تک جتنی بات ہوئی ہے اور معلومات ملی ہیں، مستعفی کمشنر راولپنڈی رحمان گارڈنز میں پارٹنر ہیں اور لاکھوں کروڑوں مالیت کے پراپرٹی ٹائیکون ہیں۔ کمشنر راولپنڈی کی تنخواہ کیا ہوتی ہے، کیا کوئی بتا سکتا ہے؟ اور اس تنخواہ میں کیا کروڑوں مالیت کی پراپرٹی پارٹنرشپ اور دیگر کئی کروڑوں مالیت کی پراپرٹی خریدی یا بزنس کیا جا سکتا ہے؟ کیا کوئی بتا سکتا ہے؟