جب تک خان صاحب کو انصاف نہیں ملتا، کارکن اور عوام ہر فورم پر اُن کے حقوق کی آواز بلند کرتے رہیں گے۔
@TeamiPians#پہلے_خان_پھر_بجٹ https://t.co/CBpkT60Oc1
یاد دہانی 🚨
کچھ دن پہلے علیمہ خان نے سہیل آفریدی کو بجٹ نہ پاس کرنے کا کہہ تھا۔ ملاقات تو چھوڑیں، آپ بجٹ کیوں پاس کر رہے ہیں؟ اس سے پہلے عمران خان سے ملاقات پہلے کریں۔
عمران خان نے پچھلے سال بھی کہا تھا، میرے سے پہلے ڈسکس کرو، پھر بجٹ کرو
#پہلے_خان_پھر_بجٹ