پاکستان ہائی کمیشن لندن کے باہر JAAC کے مظاہرے میں موجود جن شرپسند عناصر نے پاکستان اور پاک فوج کو گالیاں دیں اور مجھ پر حملہ کیا ان میں سے یہ تحریک انصاف کے ورکر بھی موجود یہ تھے پہلے بھی میرا فون چھین چکے ہیں عمران ریاض اور صابر شاکر اور یہ یوٹیوبر سمیت تحریک انصاف اب ذمےدار ہونگے
میرے سامنے عمران خان صاحب نے دو لوگوں کو نکالا۰ ایک شھزاد اکبر صاحب کو جب وہ وزیر اعظم تھے۰ دوسرا شھباز گل صاحب کی 2023 سے خان صاحب کی رہائش گاہ پر انٹری بین کر دی تھی۰ وجوہات یہ خود بتا دیں۰ البتہ اپریل 2022 میں حکومت ختم ہونے کے دو دنوں میں عمران خان صاحب نے پی ٹی آئ کا (Finance & Economy) کا spokesperson نامزد کیا تھا۰ میری گزارش ہے پروفیسر صاحب امریکہ واپسی کے بعد سے عمران خان کے نام پر روزی روٹی کما رہے ہیں تو ان کو ویوز کی اشد ضرورت ہے۰ خیال رکھیں ان کا جب تک انہیں واپس کوئ University پر نا لگا لیں۰ دوسرا وکیل صاحب بھی برطانیہ میں وکالت کا کام نہیں مل رہا۰ ان کو بھی بھرپور ویوز دیں۰
https://t.co/oPBV4SBkDj
محترمہ @bushraanjumbutt صاحبہ،
آپ نے نوجوانوں کے مستقبل اور تعلیم کے حق میں ہمیشہ مؤثر کردار ادا کیا ہے۔ ڈگری تصدیق کے مسئلے پر آپ کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں، مگر ہزاروں طلبہ آج بھی عملی نفاذ کے منتظر ہیں۔
گزارش ہے کہ 16 جون 2026 کی میٹنگ میں اس معاملے کو ترجیحی بنیادوں پر اٹھایا جائے تاکہ طلبہ کو حقیقی ریلیف مل سکے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ وزیرِ اعظم پاکستان اور تمام متعلقہ اداروں سے بھی درخواست ہے کہ ہزاروں طلبہ کے مستقبل کو محفوظ بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
#AttestOurDegrees #HEC #StudentsFutureAtStake
@CMShehbaz@bushraanjumbutt@DrNiazAhmadSI@hecpkofficial@PakPMO@DPM_PK@EduMinistryPK@BBhuttoZardari@SenatePakistan@PresOfPakistan@GovtofPakistan
54 ہزار طلبہ کا مستقبل داؤ پر:
پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے معیار اور طلبہ کے حقوق کے تحفظ کی ذمہ داری ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) پر عائد ہوتی ہے۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ آج ملک بھر کے تقریباً 54 ہزار طلبہ ایک ایسے بحران کا شکار ہیں.