بہاولنگر واقعے کی اصل کہانی جاننے کیلئے یہ ویڈیو دیکھئیے 👇👇👇
ایس ایچ او نے دیگر پولیس اہلکاروں کیساتھ ایک گھر پر دھاوا بولا، خواتین کو مارا پیٹا، گھر میں توڑ پھوڑ کی، دیگر تمام تفصیلات اس ویڈیو میں گھر والوں کی زبانی۔۔۔
اصل واقعے کی دیگر تفصیلی ویڈیوز بھی میرے پاس موجود ہیں لیکن ان میں گالم گلوچ بہت زیادہ ہے گھر والوں اور ایس ایچ او/پولیس اہلکاروں کے مابین۔۔۔کوشش ہو گی مزید ویڈیوز بھی لگائی جا سکیں۔ ایس ایچ او نے نہ صرف خواتین کو مارا پیٹا گھر میں توڑ پھوڑ کی بلکہ گھر والوں کیمطابق ایک لاکھ روپے رشوت بھی مانگی جو کافی عرصے سے ڈیمانڈ کی جا رہی تھی۔۔۔
افسوس، PTI سے وابستہ چند Fake News Peddlers اس واقعے کو سیاسی مقاصد کیخاطر جھوٹ بنا کر پھیلا رہے ہیں اور جھوٹی باتیں منسوب کر رہے ہیں۔ اصل حقیقت اس ویڈیو میں۔۔۔ 👇👇👇
سندھ میں انسانیت لرز گئی
دادو پولیس نے چوری کا جھوٹا الزام لگا کر معصوم بچے پر لوھے کے راڈوں سے تشدد ہڈیاں توڑ دی
بلاول بھٹو بے غیرت انسان یہ ۱۵ سالہ حکومت ہے تمہاری ایک معصوم نے کتنی چوری کر لی ہوگی ؟ اگر کر بھی لی تو اس کو مارنے کا حق کس نے دیاپولیس کو
#BoycottSushantMehta
اس جانورن نے ہمارے پیارے نبیِ پاک کی شان مے گُستاخی کی ہے
اللّٰہ اِسے غارت کرے زیادہ زیادہ آواز اُٹھائیں تا کے اس کے خلاف ایکشن لیا جا سکے
آج حماس کے جانبازوں نے ہمیں موقع فراہم کیا ہے آزادی کا حریت کا، اگر سارا عالم اسلام اکٹھا ہو کر انکا ساتھ دے اور دفاعی پالیسی بنائے تو میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ امریکہ ،برطانیہ اور تمام طاقتیں ہمارا کچھ نہیں کر سکتی ۔ خدائی امریکہ کے پاس ہرگز نہیں ہے خدائی اللہ کے پاس ہے۔ ہم پیٹ پہ پتھر باندھیں گے۔ بموں کا سامنا کریں گے، گولیاں برداشت کریں گے۔ مسلمان ممالک کیلیے اقصیٰ کو آزاد کروانے کیلیے تاریخ میں اس سے بہتر وقت نہیں ہو سکتا جب ہم ہمت اور حوصلے سے کام لیکر درست فیصلہ کریں، اگر آج درست فیصلہ نہ کیا تو صدیوں تک اسکا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔
مفتی تقی عثمانی صاحب نے قومی کانفرنس کنونشن سنٹر اسلام آباد میں امت مسلمہ کو جہاد کیلیے تیار رہنے کا حکم دے دیا۔
صرف ہماری نماز،روزہ،حج،زکات کا سوال نہی ہو گا۰جس دن ڈاکٹر عافیا نے اللہ کی بارگا میں ہماری شکایت کرنی اُس دن کے قہر سے ڈرنا چاہیے اور جو کوی بی اپنی آواز اٹھا سکتا بلند کرے اور جاہل حکمرانوں تک اس مسلہ کو پہنچاے۰نہی تو انتظار کرو عذاب الٰہی کا😭
#asadqaiser