جو صرف اللّٰہ سے ڈرتے ہیں وہ زمینی خداؤں سے نہیں ڈرتے عمران خان کی حکومت نے قرآن و سنت سے رہنمائی لینے والے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر جھوٹا ریفرنس دائر کیا تھا جو مسترد ہو گیا تھا آج انہیں خود مقدمات کا سامنا ہے دیکھئیے آگے کیا ہوتا ہے؟
I have filed an application before the assistant director of environmental protection department Narowal on 18-10-2021. No action is taken yet. Lives of villagers at risk. Mills owner threaten the public against them. @dcnarowal. @epd_punjab.
Three rice mills within the 500 meter radius of village of around 700 individuals. Burning rice husk openly. Raising ash particles in air causing respiratory diseases in the vicinity. Adding smog to the atmosphere.
@KlasraRauf @EPAgreenbldg @pepa.
مسلم لیگ نون سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف ا کو بار بار جعلی ویکسین لگوا کر یہ چیک کر رہی ہے ہے کہ ان کا بنایا ہوا جعلسازی پر مبنی سسٹم ابھی کام کر رہا ہے یا نہیں۔
3.کیا بلاول بھٹو 2008 میں خواجہ آصف اور مسلم لیگ نون کی طرف سے زرداری خاندان پر کیے گئے احسان کا بدلہ چکا رہے ہیں یا نون میں سے شین نکال کر کسی اور کے ہاتھ مضبوط کر رہے ہیں؟
۔
بجٹ سیشن میں پیپلز پارٹی کے تمام اراکین شہباز شریف کو ووٹ دیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری۔
1. مریم نواز شریف صاحبہ کے لیے واضح پیغام۔
2.کیا بلاول بھٹو شہباز شریف کو مسلم لیگ نون پر قبضہ کرنے میں مدد فراہم کر رہے ہیں؟
@KlasraRauf@tariqmateen@IrshadBhatti336
میری طرف سے تمام عالمِ اسلام کو عید مبارک اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کی رمضان المبارک میں کی گئی تمام عبادات اپنی بارگاہ میں قبول منظور فرمائے آمین
دعا گو۔۔۔ محمد طلحہ گورایہ
@TehniyatBukhari
A general request especially to the public of narowal. Provide strength to the law enforcement officials to make sure the implementation of SOP's rather to act upon some filthy stories.
#pakistanfightscorona.
#civicresponsiblity.