کا انتظامیہ پر کوئی اثر نہیں ہوا، یونیورسٹی کی ٹرانسپورٹ میں بھی سفر کرنے والی طالبات شدید متاثر ہو رہی ہیں، کمشنر اسلام آباد اور تقریباً 15ججز کے متاثر ہونے پر بھی رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کی انتظامیہ ٹس سے مس نہیں ہو رہی،
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ فوری نوٹس لے .
رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد میں کرونا کی شدید لہر کے باوجود یونیورسٹی انتظامیہ روزانہ سینکڑوں سٹوڈنٹس کو بلوا رہی ہے، جس سے یونیورسٹی کے درجنوں سٹوڈنٹس بیماری کا شکار ہو چکے ہیں،
کرونا کی پہلی لہر میں یونیورسٹی انتظامیہ آن لائن کلاسز لیتی رہی ہیں جبکہ آج کل کی کرونا لہر