From ending feudalism and abolishing FCR under SZAB, to expanding political participation under SMBB, and the 2009 #PPP reforms by President Zardari that gave Gilgit-Baltistan its name, Assembly, CM and Governor, PPP played a key role in shaping GB’s modern political identity.
ووٹ حق حاکمیت کا
ووٹ حق ملکیت کا
ووٹ حق روزگار کا
ووٹ مفت طبی سہولیات کا
ووٹ صرف تیر کا، ووٹ پاکستان پیپلز پارٹی کا
@BBhuttoZardari#GilgitMainTeerChaleyGa
گلگت بلتستان انتخا��ات نتائج میں تاخیر مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری کی تشویش
گلگت بلتستان انتخابات کے نتائج میں غیرمعمولی تاخیر شکوک و شبہات کو جنم دے رہی ہے، شازیہ مری
فارم 45 کی فراہمی میں تاخیری حربے ناقابل قبول ہیں، انتخابی عمل متنازع بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، شازیہ مری
انتخابات سے قبل ووٹر لسٹوں میں ردوبدل اور پولنگ اسٹیشنوں کی تبدیلی منصوبہ بند دھاندلی کی نشاندہی کرتی ہے، شازیہ مری
استور ٹو کے علاقے بونجی میں پولنگ اسٹیشن کو سڑک کنارے سے دور پہاڑی مقام پر منتقل کرنا ووٹرز کے حقِ رائے دہی پر حملہ ہے، شازیہ مری
خواتین سمیت ہزاروں ووٹرز کو پ��لنگ معلومات اور پولنگ اسٹیشن تلاش کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، شازیہ مری
انتخابی نتائج میں ردوبدل یا عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالنے کی کسی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، شازیہ مری
عوامی طاقت سے انتخابی عمل کو متنازع بنانے والے تمام ہتھکنڈے ناکام بنائیں گے، شازیہ مری
الیکشن کمیشن آئینی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے فوری طور پر شفاف نتائج جاری کرے، شازیہ مری
آرٹیکل 218 کے تحت آزاد، منصفانہ اور شفاف انتخابات کا انعقاد الیکشن کمیشن کی آئینی ذمہ داری ہے، شازیہ مری
گلگت بلتستان کے عوام کا مینڈیٹ ہر قیمت پر محفوظ بنایا جائے گا، شازیہ مری
#گلگت_میں_تیرچلےگا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ ��دارت پیپلزپارٹی آزاد کشمیر پارلیمانی پارٹی کا اجلاس۔ کشمیر کی سیاسی صورتحال اور عوامی مسائل پر مشاورت۔
#BilawalBhuttoZardari #PPP #AJK
گلکت بلتستان انتخابات 2026 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق جی بی اے 07 سکردو1 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سید توقیر مہدی شاہ کامیاب۔ اسک��دو میں چشن
#گلگت_میں_تیرچلےگا